منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

ایشیا کپ سپر 4: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر اہم جیت حاصل کرلی

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

ایشیا کپ سپر 4: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر اہم جیت حاصل کرلی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ابوظبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر 2 اہم پوائنٹس حاصل کرلیے۔پاکستان نے سری لنکا کا 134 رنز کا ہدف اوورز میں وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

آئی سی سی نے امریکا کی کرکٹ کی رکنیت معطل کردی

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

آئی سی سی نے امریکا کی کرکٹ کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکا کی رکنیت معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یو ایس اے کرکٹ نے بارہا آئین کی خلاف ورزی کی اور مؤثر گورننس سسٹم قائم کرنے میں ناکام رہی، جس کے باعث یہ… Continue 23reading آئی سی سی نے امریکا کی کرکٹ کی رکنیت معطل کردی

لندن کے میئر صادق خان وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

لندن کے میئر صادق خان وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر لندن کے میئر صادق خان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا کہ وہ برطانیہ کے دارالحکومت میں شریعت نافذ کرنے کے خواہاں ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ لندن کا میئر انتہائی ناکام… Continue 23reading لندن کے میئر صادق خان وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

بیرونی دباؤ کے باوجود یوکرین تنازع میں غیر جانبداری پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، روسی سفیر

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

بیرونی دباؤ کے باوجود یوکرین تنازع میں غیر جانبداری پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، روسی سفیر

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خورف نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع پر پاکستان کی غیرجانبدار پالیسی قابلِ تحسین ہے اور بیرونی دباؤ کے باوجود اس مؤقف کو برقرار رکھنے پر روس پاکستانی حکومت کا شکر گزار ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران روسی سفیر نے کہا کہ… Continue 23reading بیرونی دباؤ کے باوجود یوکرین تنازع میں غیر جانبداری پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، روسی سفیر

گندم کی امدادی قیمت بحال کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

گندم کی امدادی قیمت بحال کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت بحال کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حسین طارق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی غذائی تحفظ کے اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا کہ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت بحال کرنے کیلئے… Continue 23reading گندم کی امدادی قیمت بحال کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ

زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ، ۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5، زلزلہ کی گہرائی 20 کلومیٹر اور مرکز جنوبی افغانستان تھا۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

چین کا نوجوانوں کیلئے کے ویزا متعارف کرانے کا اعلان

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

چین کا نوجوانوں کیلئے کے ویزا متعارف کرانے کا اعلان

بیجنگ(این این آئی )چین نے نوجوان ماہرین کے لیے کے ویزا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے سائنس و ٹیکنالوجی کے نوجوان ماہرین کے لیے کے ویزا متعارف کرایا ہے۔ جو یکم اکتوبر سے نافذ ہو گا۔ جس کے تحت اہل امیدوار کو داخلے، قیام اور بار… Continue 23reading چین کا نوجوانوں کیلئے کے ویزا متعارف کرانے کا اعلان

پبلک ٹرانسپورٹ کرائے کی ادائیگی کیلئے ٹی کیش کارڈ کا اجرا ء کر دیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

پبلک ٹرانسپورٹ کرائے کی ادائیگی کیلئے ٹی کیش کارڈ کا اجرا ء کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ٹی کیش کارڈ کا باقاعدہ اجرا ء کر دیا ہے جس کا مقصد شہریوں کو پبلک ٹرانسپورٹ میں کرائے کی ادائیگی کا جدید، آسان اور بغیر نقدی کا نظام فراہم کرنا ہے۔یہ اسمارٹ ری چارج ایبل کارڈ پنجاب کے… Continue 23reading پبلک ٹرانسپورٹ کرائے کی ادائیگی کیلئے ٹی کیش کارڈ کا اجرا ء کر دیا گیا

چاند پر زلزلوں کے سبب لینڈسلائیڈنگ ہو رہی ہے، چینی سائنسدانوں کی نئی تحقیق

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

چاند پر زلزلوں کے سبب لینڈسلائیڈنگ ہو رہی ہے، چینی سائنسدانوں کی نئی تحقیق

بیجنگ(این این آئی)چینی سائنسدانوں نے چاند پر زلزلوں کی وجہ سے ہونے والی لینڈسلائیڈنگ کا انکشاف کیا ہے، سائنسدانوں کو چاند کی سطح کے سرکنے کے نئے شواہد ملے ہیں۔یاد رہے کہ چین کا چاند کے جنوبی قطب میں 2035 تک اپنا تحقیقی اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ ہے، یہی وجہ ہے کہ چاند کی… Continue 23reading چاند پر زلزلوں کے سبب لینڈسلائیڈنگ ہو رہی ہے، چینی سائنسدانوں کی نئی تحقیق

1 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 1,072