منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سی آئی ڈی کے اے سی پی پردھیومن چل بسے، چینل کی تصدیق، مداح ناراض

datetime 7  اپریل‬‮  2025

سی آئی ڈی کے اے سی پی پردھیومن چل بسے، چینل کی تصدیق، مداح ناراض

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے مقبول ترین کرائم سیریز “سی آئی ڈی” کے معروف کردار اے سی پی پردھیومن کا شو سے اختتام ہو گیا ہے، جس کی باقاعدہ تصدیق سیریز کے پروڈیوسرز نے بھی کر دی ہے۔ تقریباً 27 سال تک ناظرین کی توجہ کا مرکز رہنے والا کردار “کچھ… Continue 23reading سی آئی ڈی کے اے سی پی پردھیومن چل بسے، چینل کی تصدیق، مداح ناراض

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش کر گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2025

ٹرمپ ٹیرف کے اثرات،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش کر گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف ممالک پر حالیہ ٹیرف (درآمدی محصولات) کے نفاذ کے بعد اس کے منفی اثرات دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس پر نمایاں ہو رہے ہیں، جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار رہی… Continue 23reading ٹرمپ ٹیرف کے اثرات،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش کر گیا

محسن نقوی کے استعفے سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

datetime 7  اپریل‬‮  2025

محسن نقوی کے استعفے سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی جانب سے چیئرمین محسن نقوی کے استعفے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ پی سی بی حکام نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

datetime 7  اپریل‬‮  2025

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

اسلام آباد(این این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 2 سے 3 فیصد گری ہے۔ برینٹ خام تیل 64 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 60 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

نیٹ فلکس کی نئی کورین ویب سیریز نے ناظرین کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2025

نیٹ فلکس کی نئی کورین ویب سیریز نے ناظرین کو ہلا کر رکھ دیا

سیول(این این آئی) نیٹ فلکس کا تازہ ترین کورین تھرلر کرما ریلیز ہوتے ہی دنیا بھر کے ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ صرف چھ اقساط پر مشتمل یہ ڈرامہ اپنی گہری کہانی، غیر متوقع موڑ اور جذباتی شدت کی وجہ سے ہر طرف چھایا ہوا ہے۔کرما کی ہدایتکاری لی اِل ہیونگ نے… Continue 23reading نیٹ فلکس کی نئی کورین ویب سیریز نے ناظرین کو ہلا کر رکھ دیا

تاریخ کی سب سے بڑی عربی فلم کی شوٹنگ مکمل، کئی عالمی ستارے جلوہ گر

datetime 7  اپریل‬‮  2025

تاریخ کی سب سے بڑی عربی فلم کی شوٹنگ مکمل، کئی عالمی ستارے جلوہ گر

ریاض (این این آئی)تاریخ کی سب سے بڑی عربی فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی گئی ہے جس میں دنیائے فلم کے کئی عالمی ستارے جلوہ گر ہو رہے ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے کہا ہے کہ تاریخ کی سب سے بڑی عربی فلم کی شوٹنگ… Continue 23reading تاریخ کی سب سے بڑی عربی فلم کی شوٹنگ مکمل، کئی عالمی ستارے جلوہ گر

پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

datetime 7  اپریل‬‮  2025

پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الفطر کے بعد اب عید الاضحیٰ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ یہ مقدس تہوار ذی الحجہ کی 10 تاریخ کو سنت ابراہیمی کی یاد میں قربانی کرتے ہوئے منایا جاتا ہے۔ فلکیاتی حساب کتاب کے مطابق رواں سال پاکستان میں عید الاضحیٰ 7… Continue 23reading پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

بے روزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 7  اپریل‬‮  2025

بے روزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹرکے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان نیوی میں گریڈ 5 سے 15 کی خالی سویلین آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستانی شہریت رکھنے والے اہل امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مزید معلومات کے لیے پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر، بکھر آئی… Continue 23reading بے روزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 6  اپریل‬‮  2025

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

راولپنڈی(این این آئی)رمضان المبارک کے بعد بھی مہنگائی کم نہ ہو سکی، ملک بھر میں گوشت اور مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔راولپنڈی میں برائلر چکن کا گوشت 900 روپے فی کلو میں مل رہا ہے،بڑے گوشت کا سرکاری نرخ 800 روپے فی کلو مقرر ہے مگر اوپن مارکیٹ میں یہ گوشت 1400… Continue 23reading مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

1 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 564