20 سے 35 لاکھ تک قرضہ، اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عوام کو پہلی بار گھر کے حصول میں مدد دینے کیلئے ‘مارک اپ سبسڈی اور رسک شیئرنگ سکیم’ کے تحت میرا گھر میرا آشیانہ پروگرام متعارف کرادیا، اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد 20 سے 35 لاکھ تک قرضہ حاصل کرسکیں گے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سرکلر… Continue 23reading 20 سے 35 لاکھ تک قرضہ، اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری






































