جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور، بجلی کا میٹر اترنے پر جھگڑا، ناخلف بیٹے کا دھکا لگنے سے باپ جاں بحق

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

لاہور، بجلی کا میٹر اترنے پر جھگڑا، ناخلف بیٹے کا دھکا لگنے سے باپ جاں بحق

لاہور (نیوز ڈیسک) اسلام پورہ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی نے افسوسناک رخ اختیار کر لیا۔ بل کی ادائیگی اور بجلی کا میٹر اترنے پر ہونے والے جھگڑے کے دوران بیٹے کے دھکے سے والد زمین پر گر گیا اور بعد میں اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران 58… Continue 23reading لاہور، بجلی کا میٹر اترنے پر جھگڑا، ناخلف بیٹے کا دھکا لگنے سے باپ جاں بحق

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کا پولیس پر حملہ؛ 3 اہلکار شہید، 9 زخمی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کا پولیس پر حملہ؛ 3 اہلکار شہید، 9 زخمی

دھیر کوٹ (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح جتھے نے پولیس پر اچانک فائرنگ کی۔ شہید ہونے والوں میں کانسٹیبل خورشید اور کانسٹیبل جمیل… Continue 23reading آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کا پولیس پر حملہ؛ 3 اہلکار شہید، 9 زخمی

معروف اداکار سوا ارب روپے کی منشیات اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

معروف اداکار سوا ارب روپے کی منشیات اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

بھارت (نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 میں کام کرنے والے اداکار وشال برہما کو منشیات اسمگلنگ کی کوشش کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ اداکار چنئی ایئرپورٹ پر پکڑے گئے جہاں ان کے بیگ سے میتھاکولون نامی ممنوعہ نشہ آور دوا برآمد… Continue 23reading معروف اداکار سوا ارب روپے کی منشیات اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار

راولپنڈی؛ طالبہ سے نازیبا حرکت کرنے والا شخص سی سی ڈی نےزخمی حالت میں گرفتار کر لیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

راولپنڈی؛ طالبہ سے نازیبا حرکت کرنے والا شخص سی سی ڈی نےزخمی حالت میں گرفتار کر لیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سی سی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بھابھڑا بازار میں ایک طالبہ کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکت کرنے والے شخص کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے ٹیوشن سے واپس آتی ایک لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کی تھی جس کی سی سی ٹی وی… Continue 23reading راولپنڈی؛ طالبہ سے نازیبا حرکت کرنے والا شخص سی سی ڈی نےزخمی حالت میں گرفتار کر لیا

برطانیہ سےچوری ہونےوالی مہنگی ترین گاڑی کراچی کی سڑکوں پر گھومنے کا انکشاف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

برطانیہ سےچوری ہونےوالی مہنگی ترین گاڑی کراچی کی سڑکوں پر گھومنے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ سے چوری کی جانے والی مہنگی ترین کار شہر قائد کی سڑکوں پر دیکھی گئی ہے۔ اس حوالے سے انٹرپول مانچسٹر نے سندھ پولیس کو خط لکھ کر گاڑی کی برآمدگی میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ لگژری گاڑی 22 نومبر 2022 کو برطانیہ کے علاقے… Continue 23reading برطانیہ سےچوری ہونےوالی مہنگی ترین گاڑی کراچی کی سڑکوں پر گھومنے کا انکشاف

افغانستان میں انٹرنیٹ سروس بند کیے جانے کے بعد کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہو گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

افغانستان میں انٹرنیٹ سروس بند کیے جانے کے بعد کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہو گیا

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سروس معطل کیے جانے کے بعد کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی سرگرمیاں بھی مکمل طور پر رک گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کے باعث نہ صرف اندرونِ ملک اور بیرونِ دنیا سے رابطے منقطع ہو گئے ہیں بلکہ بینکنگ، آن لائن… Continue 23reading افغانستان میں انٹرنیٹ سروس بند کیے جانے کے بعد کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہو گیا

قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے قطر کو سیکیورٹی گارنٹی فراہم کر دی ہے۔ اس حکم نامے کے تحت اگر قطر پر کسی بیرونی ملک کی جانب سے حملہ ہوا تو امریکا نہ صرف اس کا دفاع کرے گا بلکہ جوابی کارروائی بھی کرے گا۔ میڈیا… Continue 23reading قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا،ڈونلڈ ٹرمپ

4 لاکھ فی تولہ سے بڑھنے کے بعد بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

4 لاکھ فی تولہ سے بڑھنے کے بعد بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کابھاؤ 3500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے ہوگیا۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے بڑھ کر 3لاکھ 51… Continue 23reading 4 لاکھ فی تولہ سے بڑھنے کے بعد بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

75 سالہ ضعیف 35 سالہ خاتون سے شادی کی اگلی صبح ہی انتقال کرگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

75 سالہ ضعیف 35 سالہ خاتون سے شادی کی اگلی صبح ہی انتقال کرگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور میں ایک 75 سالہ کسان نے 35 سالہ خاتون سے شادی کی، لیکن اگلے ہی روز اچانک انتقال کرگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متوفی شخص کی شناخت سنگرو رام کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے کسان تھا۔ ایک سال قبل… Continue 23reading 75 سالہ ضعیف 35 سالہ خاتون سے شادی کی اگلی صبح ہی انتقال کرگیا

1 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 1,062