منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو وائرل، 3 ملزمان گرفتار

datetime 11  اپریل‬‮  2025

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو وائرل، 3 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث 4 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ تحصیل سمندری کے نواحی علاقے میں پیش آیا۔ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں 4 ملزمان کے… Continue 23reading لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو وائرل، 3 ملزمان گرفتار

وہ خاتون جس نے اپنے پالٹو کتوں کے ملبوسات پر ساڑھے 7 کروڑ روپے خرچ کردیے

datetime 11  اپریل‬‮  2025

وہ خاتون جس نے اپنے پالٹو کتوں کے ملبوسات پر ساڑھے 7 کروڑ روپے خرچ کردیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی خاتون نے اپنے پالتو کتوں کے لیے لاکھوں یوآن خرچ کر ڈالے،شنگھائی کی رہائشی ایک خاتون نے اپنے تین پالتو کتوں کی دیکھ بھال اور فیشن کے شوق میں 20 لاکھ یوآن (یعنی پاکستانی 7 کروڑ روپے سے زائد) خرچ کر دیے۔ خاتون نے نہ صرف ان کے لیے ہزاروں… Continue 23reading وہ خاتون جس نے اپنے پالٹو کتوں کے ملبوسات پر ساڑھے 7 کروڑ روپے خرچ کردیے

ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 13 اپریل سے فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے جنوبی علاقے شدید گرمی… Continue 23reading ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

شادی کی تقریب میں فحش رقص پر مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج

datetime 11  اپریل‬‮  2025

شادی کی تقریب میں فحش رقص پر مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر فحش رقص کرنے پر رقاصہ مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاررروائی شروع کردی گئی۔بہاولپور کی تحصیل یزمان میں شادی کی ہونے والی ایک تقریب میں سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس نے مقدمہ دائر کیا۔رپورٹ کے… Continue 23reading شادی کی تقریب میں فحش رقص پر مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج

بجلی مزید سستی ہو گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 11  اپریل‬‮  2025

بجلی مزید سستی ہو گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنیکا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون 2025 کے لیے ہوگا،… Continue 23reading بجلی مزید سستی ہو گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری

آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

datetime 11  اپریل‬‮  2025

آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

پٹنہ(این این آئی)بھارت کی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے 25 افراد ہلاک ہوگئے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار نے مرنے والوں کے… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک

سعودی عرب نےمزید 10 ہزارپاکستانیوں کو حج کی اجازت دیدی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

سعودی عرب نےمزید 10 ہزارپاکستانیوں کو حج کی اجازت دیدی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیرِ خارجہ سے رابطہ ہوا ہے۔ پاکستانی وزارتِ اطلاعات کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان نے عازمینِ حج کے لیے حج کوٹہ میں اضافے کی خصوصی درخواست کی، درخواست… Continue 23reading سعودی عرب نےمزید 10 ہزارپاکستانیوں کو حج کی اجازت دیدی

وزیراعظم کا دورہ: پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلا روس بھیجنے پر اتفاق

datetime 11  اپریل‬‮  2025

وزیراعظم کا دورہ: پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلا روس بھیجنے پر اتفاق

منسک (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان بیلاروس تعلقات میں ایک یادگار دن ہے ، بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ جمعہ کو بیلاروس کے صدر کے ساتھ ملاقات… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ: پاکستان سے ڈیڑھ لاکھ ہنرمندوں کو بیلا روس بھیجنے پر اتفاق

فی تولہ سونا یکدم 10 ہزار روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

فی تولہ سونا یکدم 10 ہزار روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)ملک میں جمعہ کو سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے… Continue 23reading فی تولہ سونا یکدم 10 ہزار روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

1 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 542