منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

غیرقانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش پر50 ہزار افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ

datetime 10  اپریل‬‮  2025

غیرقانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش پر50 ہزار افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ وزارت داخلہ نے غیر قانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 50 ہزار افراد کے پاسپورٹس بلیک لسٹ کردیے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران تحریری جواب میں بتایا کہ ایران اور… Continue 23reading غیرقانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش پر50 ہزار افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ

مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ مالیت کا گھر مسلمانوں کی زمین پرہونے کادعویٰ

datetime 10  اپریل‬‮  2025

مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ مالیت کا گھر مسلمانوں کی زمین پرہونے کادعویٰ

نیویارک(این این آئی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے رہنما اسدالدین اویسی نے ایک چونکا دینے والا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ مالیت کا گھر اینٹیلیا کی اراضی دراصل وقف ٹرسٹ کی ملکیت تھی، جس پر عوامی بحث شروع ہوگئی… Continue 23reading مکیش امبانی کا 15 ہزار کروڑ مالیت کا گھر مسلمانوں کی زمین پرہونے کادعویٰ

چین نے امریکی سفر کے لیے خبردار کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2025

چین نے امریکی سفر کے لیے خبردار کر دیا

بیجنگ(این این آئی)چینی حکومت نے امریکا کا سفر کرنے والے شہریوں کے لیے سفری ہدایات (ٹریول ایڈوائزری) جاری کرتے ہوئے انہیں سفر سے پہلے خطرات کا جائزہ لینے اور احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ چینی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق یہ سفری انتباہ امریکا سے کشیدہ تجارتی تعلقات اور داخلی سیکیورٹی… Continue 23reading چین نے امریکی سفر کے لیے خبردار کر دیا

قصاب بہنوئی نے گھریلو ناچاقی پر سالے کو چھریاں مار کر قتل کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2025

قصاب بہنوئی نے گھریلو ناچاقی پر سالے کو چھریاں مار کر قتل کردیا

لاہور(این این آئی) لیاقت آباد میں قصاب بہنوئی نیگھریلو ناچاقی پر سالے کو چھریاں مار کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم فیاض کی اپنی بیوی سے تلخ کلامی ہوئی جس پر خاتون نے بھائیوں کو بلالیا، اس دوران خاتون کے بھائی بلال نے بہن سے جھگڑے کی وجہ پوچھی تو چھریاں چل گئیں۔ پولیس کے… Continue 23reading قصاب بہنوئی نے گھریلو ناچاقی پر سالے کو چھریاں مار کر قتل کردیا

ٹیرف جنگ نے سونے کی قیمتوں کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ، تاریخ کا بڑا اضافہ

datetime 10  اپریل‬‮  2025

ٹیرف جنگ نے سونے کی قیمتوں کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ، تاریخ کا بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی سطح پر جاری ٹیرف کی جنگ سونے کے بھاو کو نئی تاریخی بلندیوں پر لے آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading ٹیرف جنگ نے سونے کی قیمتوں کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ، تاریخ کا بڑا اضافہ

خبردار!آپ کی سوشل میڈیا پوسٹ امریکی ویزا مسترد کرواسکتی ہے، امریکہ کا بڑا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2025

خبردار!آپ کی سوشل میڈیا پوسٹ امریکی ویزا مسترد کرواسکتی ہے، امریکہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  امریکا نے امیگریشن سے متعلق اپنی پالیسیوں میں اہم اور سخت نوعیت کی تبدیلیاں کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ اب ویزا، گرین کارڈ یا کسی بھی طرز کی مستقل رہائش کی درخواست پر فیصلہ کرتے وقت درخواست گزار کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کا تفصیل سے جائزہ لیا جائے گا۔… Continue 23reading خبردار!آپ کی سوشل میڈیا پوسٹ امریکی ویزا مسترد کرواسکتی ہے، امریکہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد میں ہنی ٹریپ کا دھندہ،پولیس کے دو اہلکار خاتون ساتھی سمیت کیسے گرفتار ہوئے؟

datetime 10  اپریل‬‮  2025

اسلام آباد میں ہنی ٹریپ کا دھندہ،پولیس کے دو اہلکار خاتون ساتھی سمیت کیسے گرفتار ہوئے؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی پولیس کے جوان خواتین اور خواجہ سراں کے ذریعے شہریوں کو پھنسانے لگے۔ خواتین اور خواجہ سرائوں کے ذریعے شہریوں کو پھنسانے اور پیسے لینے میں ملوث ڈولفن سکواڈ کے 2اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔دونوں اہلکاروں نے رابعہ نور نامی لڑکی کو ہنی ٹریپ کیلئے ہائر کیا۔ ملزمان خاتون کے… Continue 23reading اسلام آباد میں ہنی ٹریپ کا دھندہ،پولیس کے دو اہلکار خاتون ساتھی سمیت کیسے گرفتار ہوئے؟

سوزوکی مہران 2025 کی نئے ماڈل کیساتھ واپسی؟ کمپنی کا وضاحتی ردعمل آگیا

datetime 10  اپریل‬‮  2025

سوزوکی مہران 2025 کی نئے ماڈل کیساتھ واپسی؟ کمپنی کا وضاحتی ردعمل آگیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک بار پھر سوزوکی مہران کی واپسی کی خبریں زیرِ گردش ہیں، جن میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ گاڑی ایک نئے انداز اور جدید ڈیزائن کے ساتھ مارکیٹ میں دوبارہ آ رہی ہے۔ تاہم پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے ان خبروں کو مکمل… Continue 23reading سوزوکی مہران 2025 کی نئے ماڈل کیساتھ واپسی؟ کمپنی کا وضاحتی ردعمل آگیا

دولہے کو اپنی شادی پر پیسے لٹانا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے چھ ماہ قید کی سزا سنا دی

datetime 10  اپریل‬‮  2025

دولہے کو اپنی شادی پر پیسے لٹانا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے چھ ماہ قید کی سزا سنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں شادیوں اور خوشی کی دیگر تقریبات میں پیسے نچھاور کرنا ایک روایتی عمل سمجھا جاتا ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ روایت صرف برصغیر تک محدود نہیں بلکہ دنیا کے کچھ اور ممالک، خاص طور پر افریقہ میں بھی یہ رسم دیکھی جاتی ہے؟افریقی ملک نائجیریا میں بھی… Continue 23reading دولہے کو اپنی شادی پر پیسے لٹانا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے چھ ماہ قید کی سزا سنا دی

1 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 542