منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار

datetime 10  اپریل‬‮  2025

باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار

مریدکے ( این این آئی)باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی ۔بتایا جاتا ہے مریدکے کی ممتاز روحانی مذہبی شخصیت مولانا مفتی پیر سید صغیرالحسن شیرازی کے والد پیر سید غلام فرید شاہ شیرازی کی رسم دسواں کے موقع پر ان کے… Continue 23reading باپ کی رسم دسواں پر بیٹا اور مرحوم کی بہن چل بسے ،اکٹھے جنازے اٹھنے پر ہر آنکھ اشکبار

قومی اسمبلی، وزارت خزانہ نے ملک قرض کی تفصیلات پیش کر دیں

datetime 10  اپریل‬‮  2025

قومی اسمبلی، وزارت خزانہ نے ملک قرض کی تفصیلات پیش کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق ملکی اور غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ملکی قرض 51 ہزار، بیرونی قرض 24 ہزار ارب… Continue 23reading قومی اسمبلی، وزارت خزانہ نے ملک قرض کی تفصیلات پیش کر دیں

اسلام آباد،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، لیگی رہنماء قتل

datetime 10  اپریل‬‮  2025

اسلام آباد،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، لیگی رہنماء قتل

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کی حدود پنڈوریاں میں مبینہ منشیات فروشوں نے فائرنگ کر کے حکومتی جماعت کے مقامی رہنماء کو قتل کردیا ۔رپورٹ کے مطابق پنڈوریاں کے علاقے میں منشیات فرشوں کیخلاف آواز بلند کرنے پر اشتیاق عباسی کو نشانہ بنایا گیا۔ سرے عام شہری کے قتل پر اہل… Continue 23reading اسلام آباد،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، لیگی رہنماء قتل

ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل

datetime 9  اپریل‬‮  2025

ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل

نوشہرہ (این این آئی)ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل ،ایک بچہ زد میں آ کر جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مقامی پولیس کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ پہاڑی کٹی خیل ضلع نوشہرہ میں افتخار نامی نوجوان کی شادی کی خوشی میں عباس ولد شاہ… Continue 23reading ہوائی فائرنگ سے شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 9  اپریل‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 21 ہزار روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

پی ایس ایل پر تنقید؛ کیا فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے؟

datetime 9  اپریل‬‮  2025

پی ایس ایل پر تنقید؛ کیا فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے؟

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل سابق چیمپئین فرنچائز کے مالک علی ترین کے بیانات پر کرکٹ بورڈ نے بھی جوابی وار کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ عہدیدار نے پی ایس ایل کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز کے اونر… Continue 23reading پی ایس ایل پر تنقید؛ کیا فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے؟

فلم میں کام کیلئے ڈائریکٹر نے نامناسب ڈیمانڈ کی، ایک اور نامور بھارتی اداکارہ کا انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2025

فلم میں کام کیلئے ڈائریکٹر نے نامناسب ڈیمانڈ کی، ایک اور نامور بھارتی اداکارہ کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ شریا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم میں کردار کیلئے ہدایت کار نے نامناسب ڈیمانڈ کی تھی۔اداکارہ شریا کا تعلق مغربی بنگال سے ہے اور وہ کئی فلموں اور سیریز میں کام کرچکی ہیں۔ اداکارہ تامل انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت، سوریا اور سلمان خان کے ساتھ فلم… Continue 23reading فلم میں کام کیلئے ڈائریکٹر نے نامناسب ڈیمانڈ کی، ایک اور نامور بھارتی اداکارہ کا انکشاف

یو اے ای کا 5 سالہ سیاحتی ویزا اب پاکستانیوں کیلئے دستیاب، ویزا کیسے ملے گا؟

datetime 9  اپریل‬‮  2025

یو اے ای کا 5 سالہ سیاحتی ویزا اب پاکستانیوں کیلئے دستیاب، ویزا کیسے ملے گا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے 5 سالہ ملٹی پل انٹری (کئی بار آمد و رفت) پر مبنی سیاحتی ویزا دستیاب کر دیا ہے، جو اب آن لائن یا منظور شدہ ویزا سینٹرز کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس ویزے کی سہولت چند سال قبل متعارف کرائی… Continue 23reading یو اے ای کا 5 سالہ سیاحتی ویزا اب پاکستانیوں کیلئے دستیاب، ویزا کیسے ملے گا؟

ملائیکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 9  اپریل‬‮  2025

ملائیکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ملائیکہ اروڑا ایک پرانے مقدمے میں عدالت کی بارہا طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ممبئی کی ایک عدالت نے اداکارہ کے خلاف قابلِ ضمانت وارنٹ دوبارہ جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹس کے… Continue 23reading ملائیکہ اروڑا کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری، وجہ بھی سامنے آگئی

1 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 544