شاہ محمود قریشی نے خود کو قیدی نمبر 805قرار دیدیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ جن مقدمات میں زیرِ حراست ہیں، ان سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ پوری ایمانداری کے ساتھ یہ بات کر رہے ہیں۔ لاہور… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے خود کو قیدی نمبر 805قرار دیدیا