شوبز انڈسٹری میں کئی مردوں نے ۔۔۔؛ عائشہ عمر کاتہلکہ خیز انکشاف
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر عائشہ عمر نے ایک شو میں اپنے انٹرویو کے دوران بتایا کہ کم عمری میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد انہیں کئی مردوں کی طرف سے حدوں کو پار کرنے کی کوششوں کا سامنا کرنا پڑا۔عائشہ عمر نے کہا کہ ان کے ساتھ اکثر لوگ سنجیدگی… Continue 23reading شوبز انڈسٹری میں کئی مردوں نے ۔۔۔؛ عائشہ عمر کاتہلکہ خیز انکشاف







































