جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مسجدنبوی میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس شیخ بشیر احمد انتقال کرگئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسجدنبوی ﷺ میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس شیخ بشیر احمد صدیق انتقال کرگئے۔جامعہ اشرفیہ لاہور کے ترجمان کے مطابق مسجد نبوی کے مدرس شیخ بشیر احمد صدیق کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی۔ترجمان کے مطابق شیخ بشیر احمد صدیق کو جنت البقیع میں سپرد خاک کردیا گیا۔

شیخ بشیر احمد صدیق 60 سال سے زائد عرصے سے مسجد نبوی میں قرآن مجید کی تعلیم دے رہے تھے۔شیخ بشیر احمد صدیق نے اپنی پوری زندگی قرآن کی تعلیم، تبلیغ اور خدمت میں گزاری۔ دنیا بھر میں ان کے شاگرد موجود ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…