منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پولیس نے بہت مارا ،جواباً کہا مار دو، جنت میں ہی جاؤں گا: کامران قریشی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

پولیس نے بہت مارا ،جواباً کہا مار دو، جنت میں ہی جاؤں گا: کامران قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ارمغان قریشی کے والد کا الزام: “پولیس نے تشدد کیا، میڈیا سے بات نہ کرنے کا کہا”کراچی کی سینٹرل جیل میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کے مقدمے کی سماعت کے دوران مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان قریشی کے والد، کامران قریشی کو عدالت میں… Continue 23reading پولیس نے بہت مارا ،جواباً کہا مار دو، جنت میں ہی جاؤں گا: کامران قریشی

حکومت نے53ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دئیے

datetime 11  اپریل‬‮  2025

حکومت نے53ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دئیے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ وزارت داخلہ نے غیر قانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 50 ہزار افراد کے پاسپورٹس بلیک لسٹ کردیے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران تحریری جواب میں بتایا کہ ایران اور… Continue 23reading حکومت نے53ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دئیے

سشمیتا سین کی بھابھی مالی تنگی کے باعث آن لائن کپڑے بیچنے پر مجبور

datetime 11  اپریل‬‮  2025

سشمیتا سین کی بھابھی مالی تنگی کے باعث آن لائن کپڑے بیچنے پر مجبور

ممبئی (این این آئی)اداکارہ چارو اسوپا مالی مشکلات کے باعث آن لائن کپڑے بیچنے پر مجبور ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلی ویژن اداکارہ چارو اسوپا نے مالی مشکلات کے پیش نظر ممبئی چھوڑ کر اپنے آبائی شہر بیانیر، راجستھان میں رہائش اختیار کر لی ہے۔حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آیا جس میں چارو… Continue 23reading سشمیتا سین کی بھابھی مالی تنگی کے باعث آن لائن کپڑے بیچنے پر مجبور

امریکا نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم پاکستانی نژاد تہور رانا کو بھارت کے حوالے کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2025

امریکا نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم پاکستانی نژاد تہور رانا کو بھارت کے حوالے کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ 2008 کے ممبئی دہشت گرد حملوں میں مبینہ طور پر ملوث پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہور حسین رانا کو امریکہ سے بھارت منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ جمعرات کے روز سخت سیکیورٹی کے حصار میں نئی دہلی کے قریب… Continue 23reading امریکا نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم پاکستانی نژاد تہور رانا کو بھارت کے حوالے کردیا

طلاق کی خبریں،مشیل اوباما کا مؤقف آگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2025

طلاق کی خبریں،مشیل اوباما کا مؤقف آگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بارک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما کے درمیان تعلقات کی خرابی اور طلاق کی نوبت تک پہنچنے کی افواہوں نے جنم لیا تھا۔ اب ایک… Continue 23reading طلاق کی خبریں،مشیل اوباما کا مؤقف آگیا

گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

datetime 10  اپریل‬‮  2025

گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

لاہور( این این آئی)گیس کی قیمتوں میں 735 روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافے کا امکان ہے۔سوئی ناردرن اور سدرن گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست دے دی، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 735 روپے 59 پیسے اضافے کی درخواست دی، سوئی سدرن گیس کمپنی نے… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

عالمی بینک کا ذیلی ادارہ ریکوڈک منصوبے کیلئے 30 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

datetime 10  اپریل‬‮  2025

عالمی بینک کا ذیلی ادارہ ریکوڈک منصوبے کیلئے 30 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک کا نجی سرمایہ کاری ونگ، انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (ا?ئی ایف سی) ریکوڈک منصوبے کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی قرض فنانسنگ فراہم کرے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریکوڈک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نے منگل کو بتایا کہ بیرک گولڈ کے تانبے اور سونے کے منصوبے کے… Continue 23reading عالمی بینک کا ذیلی ادارہ ریکوڈک منصوبے کیلئے 30 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

محکمہ موسمیات کی ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے متعلق پیشگوئی

datetime 10  اپریل‬‮  2025

محکمہ موسمیات کی ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے متعلق پیشگوئی

لاہور ( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے متعلق پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعتہ المبارک کے روز خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ وقفے وقفے سے تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے متعلق پیشگوئی

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی

datetime 10  اپریل‬‮  2025

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (این این آئی)کراچی سمیت ملک بھر کیلئے پیٹرولیم لیوی کی مد میں بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا،بجلی… Continue 23reading نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی

1 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 543