سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ ان دریافتوں کا اعلان سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ سعودی آئل کمپنی ( آرامکو)نے منطقہ شرقیہ اور الربع الخالی میں تیل اور قدرتی گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔… Continue 23reading سعودی عرب میں تیل اور گیس کے 14 نئے ذخائر دریافت