منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

جنت مرزا پشاور زلمی کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر

datetime 12  اپریل‬‮  2025

جنت مرزا پشاور زلمی کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے معروف ٹاک ٹاکر جنت مرزا کو اپنی ٹیم کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔اس بات کا اعلان ٹیم نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کیا جس کے تحت جنت مرزا پی ایس ایل کے 10ویں سیزن کے دوران زلمی… Continue 23reading جنت مرزا پشاور زلمی کی آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر

چین نے ہالی وڈ فلموں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

چین نے ہالی وڈ فلموں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

بیجنگ (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد محصولات کے جواب میں چین نے کہا ہے کہ وہ ہالی وڈ کی فلموں کی درآمد پر فوری پابندی لگانے جا رہا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ چین میں ہالی وڈ باکس آفس پر منافع حالیہ چند سالوں میں… Continue 23reading چین نے ہالی وڈ فلموں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

مالک مکان نے 10سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد سے قتل کرکے لاش نہر میں بہادی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

مالک مکان نے 10سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد سے قتل کرکے لاش نہر میں بہادی

لاہور (این این آئی)مالک مکان نے 10 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد سے قتل کرکے لاش نہر میں بہادی۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے جھنگ میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے بعد قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم کو مقتولہ… Continue 23reading مالک مکان نے 10سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد سے قتل کرکے لاش نہر میں بہادی

وفاقی حکومت کو کرپٹو کرنسی پر قانون سازی کیلئے 2 ماہ کی مہلت

datetime 11  اپریل‬‮  2025

وفاقی حکومت کو کرپٹو کرنسی پر قانون سازی کیلئے 2 ماہ کی مہلت

پشاور (این این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے کرپٹو کرنسی پر قانون سازی کے لیے حکومت کو 2 ہفتے کی مہلت دے دی۔جمعہ کو کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل فاریکس کی غیر قانونی کاروبار کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے کی، جس میں ڈپٹی اٹارنی جنرل… Continue 23reading وفاقی حکومت کو کرپٹو کرنسی پر قانون سازی کیلئے 2 ماہ کی مہلت

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو وائرل، 3 ملزمان گرفتار

datetime 11  اپریل‬‮  2025

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو وائرل، 3 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث 4 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ تحصیل سمندری کے نواحی علاقے میں پیش آیا۔ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں 4 ملزمان کے… Continue 23reading لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیو وائرل، 3 ملزمان گرفتار

وہ خاتون جس نے اپنے پالٹو کتوں کے ملبوسات پر ساڑھے 7 کروڑ روپے خرچ کردیے

datetime 11  اپریل‬‮  2025

وہ خاتون جس نے اپنے پالٹو کتوں کے ملبوسات پر ساڑھے 7 کروڑ روپے خرچ کردیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی خاتون نے اپنے پالتو کتوں کے لیے لاکھوں یوآن خرچ کر ڈالے،شنگھائی کی رہائشی ایک خاتون نے اپنے تین پالتو کتوں کی دیکھ بھال اور فیشن کے شوق میں 20 لاکھ یوآن (یعنی پاکستانی 7 کروڑ روپے سے زائد) خرچ کر دیے۔ خاتون نے نہ صرف ان کے لیے ہزاروں… Continue 23reading وہ خاتون جس نے اپنے پالٹو کتوں کے ملبوسات پر ساڑھے 7 کروڑ روپے خرچ کردیے

ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

datetime 11  اپریل‬‮  2025

ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 13 اپریل سے فضا میں ہوا کے زیادہ دباؤ کے باعث ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے جنوبی علاقے شدید گرمی… Continue 23reading ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی

شادی کی تقریب میں فحش رقص پر مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج

datetime 11  اپریل‬‮  2025

شادی کی تقریب میں فحش رقص پر مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر فحش رقص کرنے پر رقاصہ مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاررروائی شروع کردی گئی۔بہاولپور کی تحصیل یزمان میں شادی کی ہونے والی ایک تقریب میں سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس نے مقدمہ دائر کیا۔رپورٹ کے… Continue 23reading شادی کی تقریب میں فحش رقص پر مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف مقدمہ درج

بجلی مزید سستی ہو گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 11  اپریل‬‮  2025

بجلی مزید سستی ہو گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنیکا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون 2025 کے لیے ہوگا،… Continue 23reading بجلی مزید سستی ہو گئی، نوٹیفکیشن بھی جاری

1 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 543