مسجدنبوی میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس شیخ بشیر احمد انتقال کرگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسجدنبوی ﷺ میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس شیخ بشیر احمد صدیق انتقال کرگئے۔جامعہ اشرفیہ لاہور کے ترجمان کے مطابق مسجد نبوی کے مدرس شیخ بشیر احمد صدیق کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی۔ترجمان کے مطابق شیخ بشیر احمد صدیق کو جنت البقیع میں سپرد خاک کردیا… Continue 23reading مسجدنبوی میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس شیخ بشیر احمد انتقال کرگئے






































