منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی مصنوعات کی دھوم،ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملکی برآمدات میں اضافہ

datetime 12  اپریل‬‮  2025

پاکستانی مصنوعات کی دھوم،ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملکی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے جس سے یورپی مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کو پسند کیا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی مصنوعات کی یورپی ممالک میں مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اعداد و شمار… Continue 23reading پاکستانی مصنوعات کی دھوم،ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملکی برآمدات میں اضافہ

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 12  اپریل‬‮  2025

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ہے۔… Continue 23reading ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل

datetime 12  اپریل‬‮  2025

لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل

لاہور(این این آئی)کاہنہ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسامہ بلال نامی نوجوان نے اپنے گائوں کی سحر نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔ سحر کے رشتے داروں نے اسامہ کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کیا، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع… Continue 23reading لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل

بین الاقوامی موسمیاتی ایپس کی پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی

datetime 12  اپریل‬‮  2025

بین الاقوامی موسمیاتی ایپس کی پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(این این آئی)بین الاقوامی موسمیاتی ایپس نے رواں سال مون سون میں پاکستان میں زائد بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق اپریل سے جون تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہ سکتے ہیں جبکہ اس دوران ملک میں بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی اور اپریل سے جون… Continue 23reading بین الاقوامی موسمیاتی ایپس کی پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی

خلیجی ملکوں سے بے د خل پاکستانی بھکاریوں کے خلاف مقدمے چلانے کا فیصلہ

datetime 12  اپریل‬‮  2025

خلیجی ملکوں سے بے د خل پاکستانی بھکاریوں کے خلاف مقدمے چلانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک سے نکالے گئے پاکستانی بھکاریوں کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمے چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔حکومتی فیصلے کے تحت جلد ہی انسداد دہشت گردی ایکٹ میں نئی قانونی ترامیم متعارف کرائی جائیں گی، حکومت نے یہ اصولی فیصلہ خلیجی ممالک… Continue 23reading خلیجی ملکوں سے بے د خل پاکستانی بھکاریوں کے خلاف مقدمے چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

datetime 12  اپریل‬‮  2025

اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاوہ جڑواں شہر راولپنڈی، اٹک، فتح جنگ… Continue 23reading اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2025

کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا

نیویارک(این این آئی) کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا اور امریکی ریاست الاسکا کوجانے والے ہر ٹرک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے امریکاکے مقابلے کی معیشت والے ملک چین سے لیکراپنی پڑوسی ممالک کینیڈا اور میکسیکو تک اور پھراپنے نیٹو اتحادی یورپی… Continue 23reading کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا

شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2025

شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور(این این آئی)پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج( اتوار)سے شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہنے ،بالائی پنجاب میں 14 تا 18 اپریل درجہ حرارت معمول سے 4… Continue 23reading شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

13سالہ گونگی بہری لڑکی سے مبینہ زیادتی

datetime 12  اپریل‬‮  2025

13سالہ گونگی بہری لڑکی سے مبینہ زیادتی

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں گویائی اور سماعت سے محروم 13سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے بصیر پور میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈی پی او کے مطابق پولیس نے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

1 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 543