اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج( اتوار)سے شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہنے ،بالائی پنجاب میں 14 تا 18 اپریل درجہ حرارت معمول سے 4 تا 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے ۔

ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے کمشنرز و ڈی سیز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں۔رات کے وقت بھی موسم معمول سے زیادہ گرم رہنے کی توقع ہے ،گرمی کی شدت کے باعث گرد آلود ہواں اور طوفان کا خطرہ موجود ہے، ہیٹ ویو سے بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کو احتیاط برتی جائے ۔پی ڈی ایم اے نے کاشتکاروں کو فصلوں اور جانوروں کے تحفظ کے لیے بھی پیشگی اقدامات کی ہدایت کی ہے ۔گرمی کی شدت میں اضافے سے شمالی علاقوں میں برف پگھلنے کی رفتار بھی بڑھ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…