اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں گویائی اور سماعت سے محروم 13سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے بصیر پور میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ڈی پی او کے مطابق پولیس نے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint