جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

دبئی اسرائیلی شہریوں کیلئے سب سے پسندیدہ سیاحتی منزل بن گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

دبئی اسرائیلی شہریوں کیلئے سب سے پسندیدہ سیاحتی منزل بن گیا

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک) دبئی حالیہ مہینوں میں اسرائیلی شہریوں کی سب سے پسندیدہ بیرونِ ملک سیاحت کی جگہ بن کر سامنے آیا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف نومبر 2025 میں ایک لاکھ سے زائد اسرائیلی سیاح دبئی پہنچے، جب کہ اکتوبر میں یہ تعداد 99 ہزار کے قریب رہی۔ اس کے… Continue 23reading دبئی اسرائیلی شہریوں کیلئے سب سے پسندیدہ سیاحتی منزل بن گیا

پاکستان نے عدالتی سماعت میں شرکت پر ناروےکے سفیرکو دفتر خارجہ طلب کرلیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

پاکستان نے عدالتی سماعت میں شرکت پر ناروےکے سفیرکو دفتر خارجہ طلب کرلیا

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک)اسلام آباد میں ایک عدالتی کارروائی میں شرکت کرنے پر حکومتِ پاکستان نے ناروے کے سفیر کو دفترِ خارجہ بلا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔وزارتِ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سفیر کو جمعرات کے روز طلب کیا گیا، جہاں ایڈیشنل فارن سیکرٹری (یورپ ڈویژن) نے عدالت میں ان… Continue 23reading پاکستان نے عدالتی سماعت میں شرکت پر ناروےکے سفیرکو دفتر خارجہ طلب کرلیا

یونیورسٹی کےگرلز ہاسٹل میں 17 سالہ طالبہ کی پْراسرار موت

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

یونیورسٹی کےگرلز ہاسٹل میں 17 سالہ طالبہ کی پْراسرار موت

پشاور(این این آئی)پشاور یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں 17 سال کی طالبہ پْراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔پولیس کے مطابق طالبہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ کی موت بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔

ایبٹ آباد،ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں واردات کیلئے 30 لاکھ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

ایبٹ آباد،ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں واردات کیلئے 30 لاکھ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف

ایبٹ آباد (این این آئی)ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس میں ملزمان کی جانب سے واردات کے لیے 30 لاکھ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایبٹ آباد پولیس نے نامزد ملزمان کے مالی معاملات کی جانچ کے لیے ایف آئی اے کو خط ارسال کردیا ہے۔واضح رہے کہ ایبٹ آباد… Continue 23reading ایبٹ آباد،ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں واردات کیلئے 30 لاکھ روپے ادا کیے جانے کا انکشاف

مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی رجسٹریشن کا آغاز

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی رجسٹریشن کا آغاز

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں الیکٹرک اسکوٹر کی تقسیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے محفوظ اور بہتر سفری سہولت مہیا کرنا ہے۔وزیر کا… Continue 23reading مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی رجسٹریشن کا آغاز

پراپرٹی ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنےکا فیصلہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

پراپرٹی ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنےکا فیصلہ

لاہور( این این آئی)اگلے مالی سال میں پراپرٹی ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ایکسائزذرائع کے مطابق پراپرٹی ٹیکس کادائرہ کارشہروں سے بڑھا کر دیہات تک لے جائے گا ،دیہات میں پراپرٹی ٹیکس2مرحلوں میں نافدکیاجائے گا،پہلے مرحلے میں دیہاتوںمیں کمرشل پراپرٹیزکوٹیکس نیٹ میں لایاجائے گا،کمرشل پرارٹیز میں دکانیں،کارخانے،میرج ہال ودیگرپراپرٹی ٹیکس عائدکیاجائے گا۔… Continue 23reading پراپرٹی ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنےکا فیصلہ

جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر خاتون کا آپریشن کر ڈالا

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر خاتون کا آپریشن کر ڈالا

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک)بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ایک جعلی ڈاکٹر کی غلط سرجری کے باعث خاتون کی جان چلی گئی۔اطلاعات کے مطابق اناڑی اور شراب کے زیرِ اثر شخص نے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر آپریشن کرنے کی کوشش کی اور دورانِ عمل مریضہ کے پیٹ، آنتوں… Continue 23reading جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر خاتون کا آپریشن کر ڈالا

موت اور پیدائش کے اندراج کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

موت اور پیدائش کے اندراج کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف

اسلام آبا د (نیوز ڈ یسک) محکمہ لوکل گورنمنٹ نے موت اور پیدائش کی رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرادی۔ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے موت اور پیدائش کے اندراج کے لیے متعارف کرائی گئی اس موبائل ایپلیکیشن کا نام CRMS موبائل ایپلیکیشن ہوگا۔ اس موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے موت اور پیدائش کی… Continue 23reading موت اور پیدائش کے اندراج کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف

سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کے لیے بری خبر

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کے لیے بری خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرکاری نوکری کے متلاشی افراد کے لیے ایک اور مایوس کن اطلاع سامنے آگئی ہے۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب صوبے میں نئی سرکاری بھرتیاں بنیادی پے اسکیل پر نہیں ہوں گی بلکہ ملازمین کو صرف یکمشت تنخواہ دی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں پنجاب… Continue 23reading سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کے لیے بری خبر

1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 1,057