ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

بھارت میں 45 سال سے مقیم 60 سالہ مبینہ پاکستانی خاتون گرفتار

datetime 5  مئی‬‮  2025

بھارت میں 45 سال سے مقیم 60 سالہ مبینہ پاکستانی خاتون گرفتار

نئی دہلی (این این آئی)45 سال سے مغربی بنگال میں مقیم 60 سالہ پاکستانی خاتون کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع ہوگلی سے ہفتے کے روز 60 سالہ پاکستانی خاتون کو ریاستی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق خاتون کی شناخت فاطمہ بی بی… Continue 23reading بھارت میں 45 سال سے مقیم 60 سالہ مبینہ پاکستانی خاتون گرفتار

انکم ٹیکس آرڈیننس کے اہم نکات سامنے آگئے

datetime 5  مئی‬‮  2025

انکم ٹیکس آرڈیننس کے اہم نکات سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی وصولیاں بہتر بنانے کیلئے سخت انکم ٹیکس آرڈیننس کے اہم نکات سامنے آگئے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق چیف کمشنر کسی بھی کاروباری جگہ افسر تعینات کر سکے گا۔ پیداوار، سروسز اور اسٹاکس کی براہ راست نگرانی ہوگی، اس عمل سے بڑے پیمانے پر… Continue 23reading انکم ٹیکس آرڈیننس کے اہم نکات سامنے آگئے

پاکستان کی خاتون باکسر نے عالمی باکسنگ فائٹ جیت لی

datetime 5  مئی‬‮  2025

پاکستان کی خاتون باکسر نے عالمی باکسنگ فائٹ جیت لی

کراچی(این این آئی)عالمی سطح پر پاکستان کے باکسرز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، خاتون باکسر نے بھی پاکستان کا کا نام بلند کرنے میں اپنا حصہ ڈال دیا۔ کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والی عالیہ سومرو نے بین الاقوامی باکسنگ فائٹ جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ موصولہ اطلاعات کے… Continue 23reading پاکستان کی خاتون باکسر نے عالمی باکسنگ فائٹ جیت لی

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 5  مئی‬‮  2025

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 7 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 6687 روپے اضافے سے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

سرگودھا, گندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں دم گھٹنے سے 6بچیاں جاں بحق

datetime 5  مئی‬‮  2025

سرگودھا, گندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں دم گھٹنے سے 6بچیاں جاں بحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں 6بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک واقعہ تحصیل کوٹ مومن کے نواحی علاقہ جناح کالونی میں پیش آیا، اہل خانہ گندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم کو صاف کرنے کے بعد باہر گئے تھے، بچیاں کھیلتے ہوئے گندم ذخیرہ کرنے والے… Continue 23reading سرگودھا, گندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں دم گھٹنے سے 6بچیاں جاں بحق

امریکی شخص نے 18 سال تک خود کو سانپوں کا زہر لگا کر سائنسدانوں کو حیران کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2025

امریکی شخص نے 18 سال تک خود کو سانپوں کا زہر لگا کر سائنسدانوں کو حیران کر دیا

لاس اینجلس (این این آئی )ایک امریکی شہری ٹِم فریڈی نے تقریبا دو دہائیوں تک اپنے جسم میں سانپوں کا زہر داخل کر کے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیران کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس طویل تجربے کا مقصد ایک ایسا نیا، موثر اور جامع اینٹی وینم (تریاقا) تیار کرنا تھا جو… Continue 23reading امریکی شخص نے 18 سال تک خود کو سانپوں کا زہر لگا کر سائنسدانوں کو حیران کر دیا

یورپ سے 4 مسلمان حج کیلئے گھوڑوں پر سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 5  مئی‬‮  2025

یورپ سے 4 مسلمان حج کیلئے گھوڑوں پر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یورپ سے تعلق رکھنے والے چار مسلمان حجاج، جن میں تین اسپین کے شہری اور ایک مراکش سے تعلق رکھنے والا حاجی شامل ہیں، حال ہی میں گھوڑوں پر سوار ہو کر سعودی عرب پہنچے۔ ان کا یہ غیر معمولی اور روحانی سفر سعودی عرب کے شمالی علاقے القریات میں واقع… Continue 23reading یورپ سے 4 مسلمان حج کیلئے گھوڑوں پر سعودی عرب پہنچ گئے

دنیا کے امیر ترین شخص نے ڈالر کے عالمی زوال کا اشارہ دے دیا

datetime 5  مئی‬‮  2025

دنیا کے امیر ترین شخص نے ڈالر کے عالمی زوال کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ سرمایہ کار وارن بفیٹ نے برکشائر ہیٹھا وے کے سالانہ اجلاس سے اپنے ممکنہ آخری خطاب میں امریکی ڈالر کے مستقبل سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، انہوں نے اپنی تقریر میں واضح کیا کہ انہیں سب سے زیادہ تشویش… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین شخص نے ڈالر کے عالمی زوال کا اشارہ دے دیا

شیر افضل مروت کی مریم نواز کی تعریف

datetime 5  مئی‬‮  2025

شیر افضل مروت کی مریم نواز کی تعریف

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے رکن شیر افضل خان مروت نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے کہنے پر سیاست میں آئے اور ان ہی کی بدولت عوام میں پہچان ملی۔ ان کا کہنا تھا… Continue 23reading شیر افضل مروت کی مریم نواز کی تعریف

1 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 536