انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی(این این آئی)مختلف عوامل کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر مزید سستا ہوگیا۔سعودی عرب کی پاکستان کے لیے 5ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کیے جانے اور 1ارب ڈالر کی آئل فنانسنگ کی سہولت فراہم کرنے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ترسیلات… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا






































