عمر بڑھنے کے ساتھ وقت بہت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق میں انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سائنس دان اب اس راز کے قریب پہنچ گئے ہیں کہ آخر عمر بڑھنے کے ساتھ ہمیں کیوں محسوس ہوتا ہے کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔جرنل کمیونیکیشنز بائیولوجی میں شائع ہونے والی ایک تازہ تحقیق میں ماہرین نے ایک پرانے الفریڈ ہچکاک شو کے مناظر دیکھنے والے افراد کے… Continue 23reading عمر بڑھنے کے ساتھ وقت بہت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق میں انکشاف







































