کیا آپ کو رات کی گہری نیند کے بعد بھی دن بھر نیند کی طلب رہتی ہے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لندن (ہیلتھ ڈیسک) اگر آپ رات کو مکمل نیند لینے کے باوجود دن بھر سستی، غنودگی یا نیند کی خواہش محسوس کرتے ہیں، تو ممکن ہے آپ ایک نایاب نیند کی خرابی ایڈیوپیتھک ہائپرسومنیا (Idiopathic Hypersomnia) کا شکار ہوں۔ماہرین کے مطابق اس بیماری میں مبتلا افراد کو غیر معمولی حد تک… Continue 23reading کیا آپ کو رات کی گہری نیند کے بعد بھی دن بھر نیند کی طلب رہتی ہے؟





































