جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تیکنیکی درستگی کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی کا رحجان غالب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کی کمی سے 4ہزار 080ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 300روپے کی کمی سے 4لاکھ 30ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی ہے۔فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2ہزار 829روپے کی کمی سے 3لاکھ 68ہزار 966روپے کی سطح پر آگئی ہے۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 27روپے کی کمی سے 5ہزار 097روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 24روپے کی کمی سے 4ہزار 369 روپے کی سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…