سمندری حدود کی خلاف ورزی کا الزام ،بھارتی نیوی نے 11پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
کراچی(این این آئی)بھارتی نیوی نے 11پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا، گرفتار ماہی گیروں میں 10سال سے بھی کم عمر کے 2بچے بھی شامل ہیں جبکہ ماہی گیروں نے وزرات انسانی حقوق اور پاکستان ہیومن رائٹس سے فوری مداخلت کی اپیل کردی۔جمعے کو بھارت کی نیوی نے پاکستانی کشتی سمیت 11 ماہی گیروں کو گرفتار… Continue 23reading سمندری حدود کی خلاف ورزی کا الزام ،بھارتی نیوی نے 11پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا





































