مئیر نیو یارک زہران ممدانی کس پاکستانی شخصیت کے مداح نکلے
نیویارک (این این آئی)ایشیائی نژاد ڈیموکریٹک سوشلسٹ ظہران ممدانی پاکستانی کمنٹیٹر رمیز راجہ کے مداح نکلے۔34 سالہ ظہران ممدانی گزشتہ روز نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوئے تھے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر کی الیکشن مہم کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جسے اب رمیز راجہ نے ری… Continue 23reading مئیر نیو یارک زہران ممدانی کس پاکستانی شخصیت کے مداح نکلے







































