منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

دبئی میں ہزاروں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

دبئی میں ہزاروں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی سالانہ حکومتی اجلاس میں دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے اہم اور انقلابی منصوبوں کی منظوری دیدی۔عرب میڈیا کے مطابق ان منصوبوں کا مقصد دبئی کو دنیا کے سب سے خوبصورت، قابلِ رہائش اور صحت مند شہروں میں شامل کرنا ہے۔دبئی کے… Continue 23reading دبئی میں ہزاروں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے

روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے، صدر پیوٹن کا اعتراف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے، صدر پیوٹن کا اعتراف

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعتراف کیا ہے کہ روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس جو جوہری ٹیکنالوجی ہے وہ کسی کے پاس نہیں، نئے روسی ہتھیار سٹریٹجک توازن یقینی بنائیں گے، روس نے چند دن پہلے ہائپرسونک کروز میزائل متعارف… Continue 23reading روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے، صدر پیوٹن کا اعتراف

سونا سستا ہو گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

سونا سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوکر 4لاکھ 19ہزار 362 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 857… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا

سعودی عرب کی جدید ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے کی درخواست پینٹاگون نے منظور کر لی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

سعودی عرب کی جدید ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے کی درخواست پینٹاگون نے منظور کر لی

واشنگٹن(این این آئی)سعودی عرب کی ایف-35 جنگی طیاروں کی خریداری کی درخواست نے پینٹاگون کے اہم مرحلے کو کامیابی سے عبور کر لیا ہے، اور یہ درخواست اب مزید منظوری کے لیے آگے بڑھ رہی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ سے 48… Continue 23reading سعودی عرب کی جدید ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے کی درخواست پینٹاگون نے منظور کر لی

2025 کا سب سے بڑا چاند آج آسمان پر چمکتا نظر آئے گا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

2025 کا سب سے بڑا چاند آج آسمان پر چمکتا نظر آئے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج رات سال 2025 کا سب سے بڑا اور روشن چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ آسمان پر نمودار ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق سورج غروب ہونے کے کچھ دیر بعد یہ سال کا سب سے بڑا سپر مون آسمان پر طلوع ہوگا، جو عام دنوں کے مقابلے میں نہ صرف زیادہ… Continue 23reading 2025 کا سب سے بڑا چاند آج آسمان پر چمکتا نظر آئے گا

ڈکی بھائی رشوت خوری کیس،سائبر کرائم افسران کا جسمانی ریمانڈ منظور،تحریری حکم جاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

ڈکی بھائی رشوت خوری کیس،سائبر کرائم افسران کا جسمانی ریمانڈ منظور،تحریری حکم جاری

لاہور (این این آئی) معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے معاملے میں رشوت کے الزام میں گرفتار نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسروں کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسریٹ نعیم وٹو نے تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، ملزمان کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور… Continue 23reading ڈکی بھائی رشوت خوری کیس،سائبر کرائم افسران کا جسمانی ریمانڈ منظور،تحریری حکم جاری

وفاقی محتسب نے بیوہ خاتون کو جائیداد کا حق دلوا دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

وفاقی محتسب نے بیوہ خاتون کو جائیداد کا حق دلوا دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے بیوہ خاتون کو جائیداد کا حق دلوا دیا۔فوسپا کی مدد سے خاتون کو وہ جائیداد واپس ملی جس کے بارے میں وہ لاعلم تھیں، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے بیوہ کو اُس کا حق جائیداد واپس دلوا دیا، شوہر کے انتقال کے بعد رشتہ… Continue 23reading وفاقی محتسب نے بیوہ خاتون کو جائیداد کا حق دلوا دیا

حکومت نے 24 سرکاری ادارے بیچنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر خزانہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

حکومت نے 24 سرکاری ادارے بیچنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر خزانہ

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے 24 سرکاری ادارے بیچنے کا فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے کی نجکاری اس سال سے پہلے مکمل ہو جائے گی۔فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ معیشت میں نجی شعبے کا کردار نہایت اہم ہے اور… Continue 23reading حکومت نے 24 سرکاری ادارے بیچنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر خزانہ

شیخ رشید کواسلام آبادایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

شیخ رشید کواسلام آبادایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔شیخ رشید نے اپنے بیان میں بتایا کہ جسٹس صداقت علی خان نے مجھے عمرے پر جانے کی اجازت دی تھی، عدالتی احکامات کی کاپی بھی متعلقہ اداروں کو بھیجی گئی تھی۔ انہوں نے… Continue 23reading شیخ رشید کواسلام آبادایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

1 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 1,053