جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے، برطانوی وزیر خارجہ

datetime 16  مئی‬‮  2025

بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے، برطانوی وزیر خارجہ

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی نازک معاملہ ہے، بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ توقع بھی نہیں کہ بھارت اپنی قومی سلامتی کا… Continue 23reading بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے الزمات کے کوئی ثبوت نہیں دکھائے، برطانوی وزیر خارجہ

میڈیا ہمارا فخر ، بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے،آرمی چیف

datetime 16  مئی‬‮  2025

میڈیا ہمارا فخر ، بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے،آرمی چیف

اسلام آباد(این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیر نے پاک-بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی میڈیا کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے اپنا فخر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں یوم تشکر کی مناسبت… Continue 23reading میڈیا ہمارا فخر ، بھارتی میڈیا کو جو جواب دیا وہ یادگار ہے،آرمی چیف

20 سالہ طالبہ کیساتھ زیادتی،مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم

datetime 16  مئی‬‮  2025

20 سالہ طالبہ کیساتھ زیادتی،مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم

راولپنڈی(این این آئی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 20 سالہ طالبہ کیساتھ زیادتی کے مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت راولپنڈی نے20 سالہ طالبہ کے ساتھ جبری زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ جج افشاں اعجاز صوفی نے ملزم ارشد محمود… Continue 23reading 20 سالہ طالبہ کیساتھ زیادتی،مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم

پاکستان میں زچگی کے دوران روزانہ درجنوں خواتین کی اموات کا انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2025

پاکستان میں زچگی کے دوران روزانہ درجنوں خواتین کی اموات کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری نیلسن عظیم نے کہا ہے کہ بچوں کی پیدائش کے وقت روزانہ کی بنیاد پر27 خواتین کی اموات ہوجاتی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات و جوابات میں پارلیمانی سیکرٹری نیلسن عظیم نے کہا کہ 2023 میں زچگی کے دوران گیارہ ہزار خواتین کی اموات ہوئیں۔ انہوں نے… Continue 23reading پاکستان میں زچگی کے دوران روزانہ درجنوں خواتین کی اموات کا انکشاف

بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2025

بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی)پاکستان میں گاڑیوں کے خریداروں اور آٹو انڈسٹری سے وابستہ حلقوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت متوقع ہے، کیونکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ 2025-26 میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں اہم نرمی لانے پر غور کیا جا رہا ہے،اس مجوزہ پالیسی کا مقصد ملکی مارکیٹ میں مسابقت کو فروغ… Continue 23reading بجٹ میں درآمدی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان

بھائیوں کے درمیان پلاٹ کے معاملے پرجھگڑا، بھائی نے بھابھی کو قتل اور بھائی کو زخمی کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2025

بھائیوں کے درمیان پلاٹ کے معاملے پرجھگڑا، بھائی نے بھابھی کو قتل اور بھائی کو زخمی کردیا

جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد، بھائیوں کے درمیان پلاٹ کے معاملہ جھگڑا، بھائی نے بھابھی کو قتل اور بھائی کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو کے تاجو دیرو تھانہ کی حدود گاؤں افضل بروہی میں دو بھائیوں کے درمیان پلاٹ کی تقسیم کے معاملے پر جھگڑا ہوگیا،… Continue 23reading بھائیوں کے درمیان پلاٹ کے معاملے پرجھگڑا، بھائی نے بھابھی کو قتل اور بھائی کو زخمی کردیا

دو روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 16  مئی‬‮  2025

دو روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سونے کی قیمت میں گزشتہ 2 روز کی مسلسل کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 36 ہزار 100 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 772… Continue 23reading دو روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 16  مئی‬‮  2025

بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر،اب انٹرنیشنل لائسنس بنوانے کیلئے دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے،ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج میں ٹریفک کیاسک لگانے کافیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لائسنس ہولڈر پاسپورٹ ویزا دکھا کر موقع پر لائسنس حاصل کرسکیں گے۔انٹرنیشنل مسافروں کولائسنس کاپرنٹ بھی موقع پر فراہم کردیا… Continue 23reading بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کا پانی روکنے کیلئے بھارت کا نئے آبی منصوبوں پر کام شروع

datetime 16  مئی‬‮  2025

پاکستان کا پانی روکنے کیلئے بھارت کا نئے آبی منصوبوں پر کام شروع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا پانی روکنے کیلئے بھارت نے دریائے چناب پر نہر کی توسیع سمیت نئے آبی منصوبوں پر غور شروع کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پہلگام واقعے کو جواز بناتے ہوئے دہلی نے دریائے سندھ کے پانی کے نظام پر 1960 میں کیے گئے سندھ طاس معاہدے… Continue 23reading پاکستان کا پانی روکنے کیلئے بھارت کا نئے آبی منصوبوں پر کام شروع

1 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 529