پاک بھارت کشیدگی کے دوران عمران خان سے غیرسیاسی شخصیت کی ملاقات اور بریفنگ کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تناؤ کے دوران اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان سے ایک غیرسیاسی، مگر بااثر شخصیت کی ملاقات کی خبر نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ سینئر صحافی نجم سیٹھی کے مطابق، 6 مئی کو اس ملاقات میں عمران خان کو… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی کے دوران عمران خان سے غیرسیاسی شخصیت کی ملاقات اور بریفنگ کا انکشاف