منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

افغان وزیرخارجہ کی کل 6 بار کال آئی،اسحاق ڈار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

افغان وزیرخارجہ کی کل 6 بار کال آئی،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی سے واضح طور پر کہا گیا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے اُن کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو۔سینیٹ کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ امیر خان متقی کی جانب… Continue 23reading افغان وزیرخارجہ کی کل 6 بار کال آئی،اسحاق ڈار

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کریش کر گیا،انویسٹر کے اربوں ڈالرزڈوب گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کریش کر گیا،انویسٹر کے اربوں ڈالرزڈوب گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کی قدر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق، بِٹ کوائن کی قیمت جون کے بعد پہلی بار ایک لاکھ ڈالر کی حد سے نیچے گر گئی۔ تازہ ترین… Continue 23reading کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کریش کر گیا،انویسٹر کے اربوں ڈالرزڈوب گئے

دنیا کا طاقتور ترین شخص اور دنیا کا امیر ترین شخص ظہران ممدانی کو نہ روک سکے، ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار ظہران ممدانی نیویارک شہر کے میئر منتخب

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

دنیا کا طاقتور ترین شخص اور دنیا کا امیر ترین شخص ظہران ممدانی کو نہ روک سکے، ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار ظہران ممدانی نیویارک شہر کے میئر منتخب

ظہران نے ٹرمپ کی حمایت کے باوجود آزاد امیدوار اینڈریو کومو کو شکست دیدی نیویارک(این این آئی)ایشیائی نژاد ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیو یارک شہر کے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی کامیاب ہوگئے ۔ مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کے باوجود… Continue 23reading دنیا کا طاقتور ترین شخص اور دنیا کا امیر ترین شخص ظہران ممدانی کو نہ روک سکے، ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار ظہران ممدانی نیویارک شہر کے میئر منتخب

بڑی گاڑیوں کے چالان 20 ہزار روپے تک کرنے کی تجویز

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

بڑی گاڑیوں کے چالان 20 ہزار روپے تک کرنے کی تجویز

لاہور( این این آئی)ٹریفک چالان میں اضافے کے لیے سمری آخری مراخل میں داخل ہو گئی ، بڑی گاڑیوں کے بڑے چالانوں سمیت20 قوانین پر جرمانے بڑھانے کے لیے سمری کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ٹریفک پولیس کی جانب سے بڑی گاڑیوں کے بڑے چالانوں سمیت دیگر چالان کی رقم بڑھانے کے لیے سمری تیار… Continue 23reading بڑی گاڑیوں کے چالان 20 ہزار روپے تک کرنے کی تجویز

عمران خان نے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر کو حکومت، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دے دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

عمران خان نے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر کو حکومت، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اتحاد کے صدر محمود خان اچکزئی اور سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس کو حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دے دیا ہے۔اپنے بیان میں ترجمان نے بتایا کہ… Continue 23reading عمران خان نے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر کو حکومت، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دے دیا

حکومت خیبرپختونخوا کا 12نومبر کو امن جرگہ بلانے کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

حکومت خیبرپختونخوا کا 12نومبر کو امن جرگہ بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت خیبرپختونخوا نے 12 نومبر کو امن جرگہ بلانے کا فیصلہ کیا جس کے لیے سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور سابق وزرائے اعلیٰ کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا… Continue 23reading حکومت خیبرپختونخوا کا 12نومبر کو امن جرگہ بلانے کا فیصلہ

دیر، سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

دیر، سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع دیر اور سوات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ دیر میں بارش اور ژالہ باری کے دوران اندھیرا چھا گیا جبکہ ندی نالوں میں طغیانی سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک معطل ہوگیا۔ بارش سے بالائی علاقوں… Continue 23reading دیر، سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت بڑھ گئی

پاکستان اسٹیل ملز میں 24.90 ارب کے بھاری نقصانات کی نشاندہی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان اسٹیل ملز میں 24.90 ارب کے بھاری نقصانات کی نشاندہی

کراچی(این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان اسٹیل ملز میں 24.90 ارب روپے کے بھاری نقصانات کی نشاندہی کی ہے،جو بدعنوانیوں، خردبرد، بے ضابطگیوں، عدم وصولیوں اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کانتیجہ قرار دیے گئے ہیں۔تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں ادارے کے انتظامی و مالی معاملات میں… Continue 23reading پاکستان اسٹیل ملز میں 24.90 ارب کے بھاری نقصانات کی نشاندہی

500کے وی اے سے زائد بجلی کے استعمال پر ڈیوٹی عائد کرنےکافیصلہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2025

500کے وی اے سے زائد بجلی کے استعمال پر ڈیوٹی عائد کرنےکافیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے 500 کے وی اے سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر بجلی ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 ء صوبائی اسمبلی سے کمیٹی کو بھیجے بغیر ہی منظور کرلیا گیا ہے۔ جس کے مطابق 500کے وی اے سے زائد بجلی استعمال کرنے والے… Continue 23reading 500کے وی اے سے زائد بجلی کے استعمال پر ڈیوٹی عائد کرنےکافیصلہ

1 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 1,053