بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹرکو ٹریکٹر سےکھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کو ٹریکٹر سے کھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سرکاری ہیلی کاپٹر کو پی ڈی ایم اے کے ایک ٹریکٹر سے کھینچ کر لے جایا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے صوبائی حکام کا کہنا ہےکہ بلوچستان حکومت کے ہیلی کاپٹر کو ہینگر سے ائیرپورٹ رن وے پر اسی طرح لے جایا جاتا ہے۔

حکام کا کہنا ہےکہ صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر درست اور فعال حالت میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…