منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹرکو ٹریکٹر سےکھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹرکو ٹریکٹر سےکھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کو ٹریکٹر سے کھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سرکاری ہیلی کاپٹر کو پی ڈی ایم اے کے ایک ٹریکٹر سے کھینچ کر لے جایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی حکام کا کہنا ہےکہ بلوچستان حکومت کے ہیلی کاپٹر کو ہینگر سے… Continue 23reading حکومت بلوچستان کے ہیلی کاپٹرکو ٹریکٹر سےکھینچنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی

17 نومبرکو مقامی تعطیل کا اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

17 نومبرکو مقامی تعطیل کا اعلان

نواب شاہ (این این آئی) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد عبدالصمد نظامانی کی جانب سے سید اصغر علی شاہ المعروف (سخی جام داتار) کے 754 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر 17 نومبر 2025 (بروز پیر) کو ضلع شہید بینظیر آباد میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن… Continue 23reading 17 نومبرکو مقامی تعطیل کا اعلان

معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

احمدیار(این این آئی) تھانہ احمدیار کی حدود میں معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے ٹیلر ماسٹر بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں205/EB میں ٹیلرماسٹر محمد جاوید اکرم گجر دکان پر کپڑے سلائی کررہے تھے کہ چھوٹے بھائی شہزاد اکرم گجر کے ساتھ معمولی بات پر تلخ کلامی ہوگئی… Continue 23reading معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

نارووال: اسکول میں طالبعلم پستول لے آیا، شرارتیں کرتے ہوئےگولیاں چلنے سے 3 بچے زخمی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

نارووال: اسکول میں طالبعلم پستول لے آیا، شرارتیں کرتے ہوئےگولیاں چلنے سے 3 بچے زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نارووال کے علاقے علی آباد میں واقع ایک نجی اسکول میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک طالبعلم کی فائرنگ سے تین بچے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک طالبعلم گھر سے پستول چھپا کر اسکول لے آیا۔ دورانِ شرارت پستول اچانک چل گیا، جس کے نتیجے میں… Continue 23reading نارووال: اسکول میں طالبعلم پستول لے آیا، شرارتیں کرتے ہوئےگولیاں چلنے سے 3 بچے زخمی

جو شوہر اپنی بیویوں کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتے ہیں انکے غیر ازدواجی تعلقات ہوتے ہیں،جویریہ سعود

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

جو شوہر اپنی بیویوں کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتے ہیں انکے غیر ازدواجی تعلقات ہوتے ہیں،جویریہ سعود

کراچی(این این آئی)پاکستان کی نامور میزبان و اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ میاں بیوی کی جو جوڑی بظاہر بالکل پرفیکٹ نظر آتی ہے ، ان ہی میں مسائل ہوتے ہیں۔حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کے دوران جویریہ سعود نے شوہروں کی بے وفائی پر گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا کہ اگر… Continue 23reading جو شوہر اپنی بیویوں کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتے ہیں انکے غیر ازدواجی تعلقات ہوتے ہیں،جویریہ سعود

زہران ممدانی کے بارے میں وہ باتیں جو آپ نہیں جانتے، BBC سامنے لے آیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

زہران ممدانی کے بارے میں وہ باتیں جو آپ نہیں جانتے، BBC سامنے لے آیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار زہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے، اور ان کی کامیابی کے بعد بی بی سی اردو نے ان کے بارے میں وہ دلچسپ حقائق سامنے لائے ہیں جو زیادہ تر ایشیائی نژاد افراد نہیں جانتے۔رپورٹ کے مطابق زہران ممدانی نیویارک شہر کے پہلے مسلمان… Continue 23reading زہران ممدانی کے بارے میں وہ باتیں جو آپ نہیں جانتے، BBC سامنے لے آیا

’’میرے ہی شاگرد نے شادی کی پیشکش کی تھی‘‘؛ رومیسہ خان کا انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

’’میرے ہی شاگرد نے شادی کی پیشکش کی تھی‘‘؛ رومیسہ خان کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رومیسہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں اپنے ہی ایک سابق شاگرد کی جانب سے شادی کی پیشکش ملی تھی، جس پر وہ حیران رہ گئیں۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رومیسہ خان نے بتایا کہ اداکاری میں آنے سے قبل وہ… Continue 23reading ’’میرے ہی شاگرد نے شادی کی پیشکش کی تھی‘‘؛ رومیسہ خان کا انکشاف

اسلام آباد میں باپ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

اسلام آباد میں باپ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد تھانہ ترنول اور ہومی سائیڈ یونٹ پولیس نے حقیقی والد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے بیٹے سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کی شناخت سلیمان خان عرف جابر خان اور عبداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان نے تھانہ ترنول کی حدود میں مقتول حیات خان کو فائرنگ… Continue 23reading اسلام آباد میں باپ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

تربیلا ڈیم میں 636 ارب ڈالر کا سونا موجود ہونے کا دعویٰ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

تربیلا ڈیم میں 636 ارب ڈالر کا سونا موجود ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین ایئر کراچی اور معروف صنعتکار حنیف گوہر نے انکشاف کیا ہے کہ تربیلا ڈیم کی مٹی میں تقریباً 636 ارب ڈالر مالیت کے سونے کے ذخائر موجود ہیں۔ ان کے مطابق اس حوالے سے وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تفصیلی بریفنگ دی جاچکی ہے، اور آرمی چیف نے… Continue 23reading تربیلا ڈیم میں 636 ارب ڈالر کا سونا موجود ہونے کا دعویٰ

1 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 1,053