چوہے پکڑنے سے مشہور ہونے والا استاد قمر خود پکڑا گیا، معافی مانگنے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے معروف نوجوان استاد قمر، جو حال ہی میں چوہے پکڑنے کی ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر مشہور ہوئے تھے، خود پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔ ان کی معافی مانگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، استاد قمر کو اس وقت حراست میں… Continue 23reading چوہے پکڑنے سے مشہور ہونے والا استاد قمر خود پکڑا گیا، معافی مانگنے کی ویڈیو وائرل






































