منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق، عدالت سے وارنٹ جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم خیبرپختونخوا ہاؤس پہنچ… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

راولپنڈی میں تیسرے دن بھی نان بائیوں کی مکمل ہڑتال

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

راولپنڈی میں تیسرے دن بھی نان بائیوں کی مکمل ہڑتال

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں تیسرے دن بھی نان بائیوں کی ہڑتال جاری رہی ۔تفصیلات کے مطابق شہریوں کو ناشتہ، لنچ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ،اکثر افراد بغیر ناشتہ کیے اسکولز اور دفاتر روانہ ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے شہری صبح ناشتہ میں نان، روغنی نان، تنوری پراٹھوں سے تیسرے دن… Continue 23reading راولپنڈی میں تیسرے دن بھی نان بائیوں کی مکمل ہڑتال

کام کا بوجھ کم کرنے کیلئے نرس نے 10 مریضوں کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلادیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

کام کا بوجھ کم کرنے کیلئے نرس نے 10 مریضوں کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جرمنی میں ایک پالی ایٹیو کیئر نرس کو 10 مریضوں کو قتل کرنے اور 27 مریضوں کے قتل کی کوشش کے جرم میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ مذکورہ نرس نے اپنی رات کی ڈیوٹی کے دوران… Continue 23reading کام کا بوجھ کم کرنے کیلئے نرس نے 10 مریضوں کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلادیا

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل

فیصل آباد (این این آئی)سربراہ سنی اتحاد کونسل اور ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سیگرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر کے فیصل آباد سینٹرل… Continue 23reading سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل

ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)ڈکی بھائی اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے رشوت کے معاملے میں ملوث نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے 7 گرفتار افسران کے استعفے وزارت داخلہ کو موصول ہوگئے۔ ذرائع نے کہا کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن نے ملزمان کے استعفے دو دن پہلے وزارت داخلہ کو بھجوائے،… Continue 23reading ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

مظفرگڑھ میں بھکاری کی 3 لڑکیوں کو قتل کرنےکی کوشش، ملزم گرفتار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

مظفرگڑھ میں بھکاری کی 3 لڑکیوں کو قتل کرنےکی کوشش، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں بھکاری نے 3 لڑکیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی ، واقعہ میں 2 بہنیں شدید زخمی ہوگئیں ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ہیڈ بکائنی میں بھکاری نے 3 لڑکیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے کی کوشش کی، مشکوک شخص کو جنگل… Continue 23reading مظفرگڑھ میں بھکاری کی 3 لڑکیوں کو قتل کرنےکی کوشش، ملزم گرفتار

فیصل آباد ،نجی یونیورسٹی کے پارکنگ ایریا میں ڈرائیور نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

فیصل آباد ،نجی یونیورسٹی کے پارکنگ ایریا میں ڈرائیور نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مکو آ نہ(این این آئی)فیصل آباد کی نجی یونیورسٹی کے پارکنگ ایریا میں ڈرائیور نے مبینہ طور پر طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی نجی یونیورسٹی کے پارکنگ ایریا میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی گئی، بی ایس سی کی طالبہ نے یونیورسٹی کے ڈرائیور پر زیادتی کا الزام… Continue 23reading فیصل آباد ،نجی یونیورسٹی کے پارکنگ ایریا میں ڈرائیور نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ایران نے پاکستان ،سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہرکردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

ایران نے پاکستان ،سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہرکردی

تہران (این این آئی)ایران نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں ایران کو بھی شامل کیا جانا چاہئے۔… Continue 23reading ایران نے پاکستان ،سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہرکردی

پاکستان سٹیل ملز میں تانبے کی بڑی چوری کا انکشاف، 280ملزمان گرفتار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان سٹیل ملز میں تانبے کی بڑی چوری کا انکشاف، 280ملزمان گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں پاکستان سٹیل ملز میں بڑے پیمانے پر تانبے کی چوری کا انکشاف ہواہے ، حکام کے مطابق چوری روکنے کیلئے اب کاپر کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب تک 40ایف آئی آرز ہو چکی ہیں جبکہ 280ملزمان گرفتار کئے… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملز میں تانبے کی بڑی چوری کا انکشاف، 280ملزمان گرفتار

1 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 1,050