منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)ڈکی بھائی اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے رشوت کے معاملے میں ملوث نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے 7 گرفتار افسران کے استعفے وزارت داخلہ کو موصول ہوگئے۔ ذرائع نے کہا کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن نے ملزمان کے استعفے دو دن پہلے وزارت داخلہ کو بھجوائے،… Continue 23reading ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

مظفرگڑھ میں بھکاری کی 3 لڑکیوں کو قتل کرنےکی کوشش، ملزم گرفتار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

مظفرگڑھ میں بھکاری کی 3 لڑکیوں کو قتل کرنےکی کوشش، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں بھکاری نے 3 لڑکیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی ، واقعہ میں 2 بہنیں شدید زخمی ہوگئیں ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ہیڈ بکائنی میں بھکاری نے 3 لڑکیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے کی کوشش کی، مشکوک شخص کو جنگل… Continue 23reading مظفرگڑھ میں بھکاری کی 3 لڑکیوں کو قتل کرنےکی کوشش، ملزم گرفتار

فیصل آباد ،نجی یونیورسٹی کے پارکنگ ایریا میں ڈرائیور نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

فیصل آباد ،نجی یونیورسٹی کے پارکنگ ایریا میں ڈرائیور نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مکو آ نہ(این این آئی)فیصل آباد کی نجی یونیورسٹی کے پارکنگ ایریا میں ڈرائیور نے مبینہ طور پر طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی نجی یونیورسٹی کے پارکنگ ایریا میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی گئی، بی ایس سی کی طالبہ نے یونیورسٹی کے ڈرائیور پر زیادتی کا الزام… Continue 23reading فیصل آباد ،نجی یونیورسٹی کے پارکنگ ایریا میں ڈرائیور نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ایران نے پاکستان ،سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہرکردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

ایران نے پاکستان ،سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہرکردی

تہران (این این آئی)ایران نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں ایران کو بھی شامل کیا جانا چاہئے۔… Continue 23reading ایران نے پاکستان ،سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہرکردی

پاکستان سٹیل ملز میں تانبے کی بڑی چوری کا انکشاف، 280ملزمان گرفتار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان سٹیل ملز میں تانبے کی بڑی چوری کا انکشاف، 280ملزمان گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں پاکستان سٹیل ملز میں بڑے پیمانے پر تانبے کی چوری کا انکشاف ہواہے ، حکام کے مطابق چوری روکنے کیلئے اب کاپر کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب تک 40ایف آئی آرز ہو چکی ہیں جبکہ 280ملزمان گرفتار کئے… Continue 23reading پاکستان سٹیل ملز میں تانبے کی بڑی چوری کا انکشاف، 280ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں شہری کی ضبط لینڈ کروز کراچی میں کمشنر اِن لینڈ کے پاس ہونے کا انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

اسلام آباد میں شہری کی ضبط لینڈ کروز کراچی میں کمشنر اِن لینڈ کے پاس ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں شہری کی ضبط کی گئی لینڈ کروزر کراچی میں ان لینڈ کمشنر کے پاس موجود ہے جبکہ عدالت نے کلکٹر کسٹمز اور ممبر لیگل کسٹمز کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا اور انکوائری کر کے رپورٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں شہری کی ضبط لینڈ کروز کراچی میں کمشنر اِن لینڈ کے پاس ہونے کا انکشاف

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)تین ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 45پیسے اضافے کا امکان ہے جبکہ نیپرا میں ڈسکوز اور کے ای کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت ہوئی۔وفاقی حکومت نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں45 پیسے اضافے کی درخواست کر رکھی ہے، چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

موبائل فونز سے پی ٹی اے ٹیکس ختم کیا جائے، علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025

موبائل فونز سے پی ٹی اے ٹیکس ختم کیا جائے، علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے رکن سید علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ موبائل فونز پر عائد غیر معمولی بلند ٹیکسوں کا فوری طور پر جائزہ لے۔ ان کے مطابق موجودہ ٹیکس نظام نے لاکھوں پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل سہولتوں تک رسائی مشکل بنا دی ہے اور… Continue 23reading موبائل فونز سے پی ٹی اے ٹیکس ختم کیا جائے، علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا

ہیکرز نے ارکان پارلیمنٹ کو ہدف بنالیا، لاکھوں روپے کے آن لائن فراڈ کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025

ہیکرز نے ارکان پارلیمنٹ کو ہدف بنالیا، لاکھوں روپے کے آن لائن فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور کا اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت ہوا جس میں ہیکرز کی جانب سے مختلف ارکان پارلیمنٹ کو آن لائن فراڈ کے ذریعے لاکھوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا… Continue 23reading ہیکرز نے ارکان پارلیمنٹ کو ہدف بنالیا، لاکھوں روپے کے آن لائن فراڈ کا انکشاف

1 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 1,050