منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونیوالے مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونیوالے مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہاہے کہ افغانستان کیساتھ مذاکرات میں ثالثی پر ترکیہ اور قطر کے شکر گزارہیں، پاکستان اپنے اصولی موقوف پر قائم ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی پر قابو پانے کی ذمہ داری افغانستان پر عائد ہوتی ہے۔جاری بیان میں عطاء… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونیوالے مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے حکم جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اب لاہور میں دھواں چھوڑنے والی کوئی گاڑی نظر نہیں آنی چاہیے، شہر میں بینرز… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ،انڈے بھی مہنگے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ،انڈے بھی مہنگے

فارمی انڈے بھی مہنگے،343روپے درجن ہو گئے لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے اضافے سے 453روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے313 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 343روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹوں… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ،انڈے بھی مہنگے

فلپائن میں ہولناک سمندری طوفان کالمیگی کی تباہ کاریاں، 140 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ –

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

فلپائن میں ہولناک سمندری طوفان کالمیگی کی تباہ کاریاں، 140 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ –

منیلا (این این آئی )فلپائن میں ہولناک سمندری طوفان کالمیگینے تباہی مچا دی ،طوفان سے متعلقہ حادثات میں کم از کم 140 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 127 لاپتہ ہیں ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل آنے والے غیر معمولی قرار دیے جانے والے سیلابی پانی نے صوبے کے مختلف… Continue 23reading فلپائن میں ہولناک سمندری طوفان کالمیگی کی تباہ کاریاں، 140 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ –

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے زبردست لیڈر شپ فراہم کی، دنیا اب ہماری بات سن رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے زبردست لیڈر شپ فراہم کی، دنیا اب ہماری بات سن رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنی مثالی قیادت سے ملک کو درست سمت میں آگے بڑھایا ہے، اور آج دنیا پاکستان کی بات سننے پر مجبور ہے۔ ان کے مطابق سول اور عسکری قیادت کی مشترکہ کاوشوں سے ملک میں مثبت تبدیلیاں آ… Continue 23reading فیلڈ مارشل عاصم منیر نے زبردست لیڈر شپ فراہم کی، دنیا اب ہماری بات سن رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب میں معذور افراد کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

پنجاب میں معذور افراد کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

لاہور(این این آئی) محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب نے اسِسٹو ڈیوائسز اینڈ وہیل چیئر موبائل ایپلی کیشن کا اجراء کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈیجیٹل ویژن کے تحت افراد باہم معذوری کے لیے موبائل ایپلی کیشن سہولت اب ایک کلک پر!وہیل چیئر سمیت معاون آلات اب گھر کی دہلیز پر دستیاب ہوں گے۔صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و… Continue 23reading پنجاب میں معذور افراد کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

سہیل آفریدی نے احسان فراموشی کی حدیں پار کیں، اشتعال انگیزبیان پرقوم سے معافی مانگنی چاہیے: وزیرداخلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

سہیل آفریدی نے احسان فراموشی کی حدیں پار کیں، اشتعال انگیزبیان پرقوم سے معافی مانگنی چاہیے: وزیرداخلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حالیہ بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔وزیرداخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کے بہادر سپوتوں کے بارے میں بے بنیاد اور حقیقت سے دور الزامات برداشت کے قابل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading سہیل آفریدی نے احسان فراموشی کی حدیں پار کیں، اشتعال انگیزبیان پرقوم سے معافی مانگنی چاہیے: وزیرداخلہ

سرکاری ملازم کو دہری شہریت یا ملازمت میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، 27 ویں ترمیم کے ذریعے نیا آرٹیکل لانے کی تجویز

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

سرکاری ملازم کو دہری شہریت یا ملازمت میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، 27 ویں ترمیم کے ذریعے نیا آرٹیکل لانے کی تجویز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ایک نیا آرٹیکل شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت سرکاری ملازمین کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ دہری شہریت رکھنا چاہتے ہیں یا سرکاری ملازمت۔ دونوں میں سے ایک ہی اختیار کیا جا سکے گا۔ذرائع کے مطابق، پیپلز… Continue 23reading سرکاری ملازم کو دہری شہریت یا ملازمت میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، 27 ویں ترمیم کے ذریعے نیا آرٹیکل لانے کی تجویز

صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری نہیں ہوئی، انہوں نے خود سرنڈر کیا، چیرمین پی ٹی آئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری نہیں ہوئی، انہوں نے خود سرنڈر کیا، چیرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حامد رضا سے بات ہوئی تھی ان کی گرفتاری نہیں ہوئی۔بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حامد رضا نے خود کو سرینڈر کیا ہے، یہ ان کی اپنی مرضی اور فیصلہ ہے۔انہوں… Continue 23reading صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری نہیں ہوئی، انہوں نے خود سرنڈر کیا، چیرمین پی ٹی آئی

1 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 1,050