فارمی انڈے بھی مہنگے،343روپے درجن ہو گئے
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے اضافے سے 453روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے313 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 343روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹوں میںکئی مقامات پر دکاندار انڈے سرکاری نرخنامے کے برعکس360روپے درجن جبکہ برائلر گوشت 25سے30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کر رہے ہیں ۔
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ،انڈے بھی مہنگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ جاری، دو ہزار سے زائد حج پیکیجز متعارف
-
جیولن تھرو کا عالمی معرکہ آج، اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم اور دنیا کے ٹاپ ایتھلیٹس مدمقابل
-
پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9 چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا
-
لونگ کا تیل چہرے اور بالوں پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ 5 فوائد جانیں



















































