نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد (نیوزڈ یسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی کی قیمت فی یونٹ 37 پیسے کم کرنے کی سفارش کی تھی۔ تاہم نیپرا نے جائزہ لینے… Continue 23reading نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا







































