جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی کی قیمت فی یونٹ 37 پیسے کم کرنے کی سفارش کی تھی۔

تاہم نیپرا نے جائزہ لینے کے بعد فی یونٹ 48 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق، بجلی کی قیمت میں یہ کمی ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے اور اس کا فائدہ صارفین کو نومبر کے بلوں میں منتقل کیا جائے گا۔تاہم یہ ریلیف لائف لائن صارفین پر لاگو نہیں ہوگا۔نیپرا نے وضاحت کی کہ کراچی کے صارفین بھی اس فیصلے سے مستفید ہوں گے، جس سے مجموعی طور پر بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…