لیونل میسی کو اپنا نام بطور ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کرانے کی اجازت مل گئی
لکسمبرگ(آئی این پی) بارسلونا کے ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی کو اپنا نام بطور ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کرانے کی اجازت مل گئی۔لیونل میسی نے 2011 میں اسپورٹس گڈز کی فروخت کیلیے اپنا نام بطور ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کرانے کی کوشش کی تھی، مگر ایک سائیکل ساز کمپنی کی جانب سے اعتراض سامنے آیا جس کا نام… Continue 23reading لیونل میسی کو اپنا نام بطور ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کرانے کی اجازت مل گئی