ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

شادی کے بعد فلم میں کام کرنے کے سوال پر سونم کپور آپ سے باہر ہوگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2018

شادی کے بعد فلم میں کام کرنے کے سوال پر سونم کپور آپ سے باہر ہوگئی

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ سونم کپور کا شمار ان اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو اپنے دل کی بات بولنے سے بالکل خوفزدہ نہیں ہوتی اور ایسا ہی کچھ انہوں نے اپنی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی ٹریلر لانچ تقریب کے دوران کیا۔سونم کپور جن کی شادی کی افواہیں… Continue 23reading شادی کے بعد فلم میں کام کرنے کے سوال پر سونم کپور آپ سے باہر ہوگئی

عامر خان کی پہلی فلم’ ’قیامت سے قیامت تک‘‘ سے متعلق اہم انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2018

عامر خان کی پہلی فلم’ ’قیامت سے قیامت تک‘‘ سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں 80 کی دہائی کی کامیاب ترین فلم ’’قیامت سے قیامت‘‘ تک کے ہدایت کار منصور خان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ کے کلائمیکس کو دو بار فلمایا گیا۔بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی مشہور فلمیں ایسی ہیں جنہیں کبھی نہیں بھلایا جاسکتا انہی… Continue 23reading عامر خان کی پہلی فلم’ ’قیامت سے قیامت تک‘‘ سے متعلق اہم انکشاف

چاہتا ہوں رنبیر کپور جلد شادی کرے تاکہ میں دادا بن جاؤں‘ رشی کپور

datetime 27  اپریل‬‮  2018

چاہتا ہوں رنبیر کپور جلد شادی کرے تاکہ میں دادا بن جاؤں‘ رشی کپور

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکار رشی کپورنے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا رنبیر کپور جلد سے جلد شادی کرلے تاکہ وہ دادا بن جائیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹریو کے دوران رشی کپور کا کہنا تھا کہ میں بہت محبت کرنے والا… Continue 23reading چاہتا ہوں رنبیر کپور جلد شادی کرے تاکہ میں دادا بن جاؤں‘ رشی کپور

اپنی الٹی حرکتوں کی وجہ سے والد سے بڑی مار کھائی‘ سنجے دت

datetime 27  اپریل‬‮  2018

اپنی الٹی حرکتوں کی وجہ سے والد سے بڑی مار کھائی‘ سنجے دت

ممبئی(این این آئی)ہندوستانی فلموں کے ’’کھل نائیک‘‘ سنجے دت کی زندگی ابتدا سے آج تک ہمیشہ عروج و زوال اور مشکلات کا شکار رہی ہے،انہوں نے اپنی زندگی میں کئی ایسے نا قابل یقین کام سر انجام دیئے جس کی وجہ سے انہیں جیل بھی جانا پڑا ،شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کئی… Continue 23reading اپنی الٹی حرکتوں کی وجہ سے والد سے بڑی مار کھائی‘ سنجے دت

امریکی عدالت نے اداکار بل کوسبی جنسی زیادتی کے الزام میں مجرم قراردیدیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018

امریکی عدالت نے اداکار بل کوسبی جنسی زیادتی کے الزام میں مجرم قراردیدیا

نیویارک (این این آئی)امریکا کی ایک عدالت نے مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دیا ہے۔بل کوسبی پر 2004 میں سابق باسکٹ بال کھلاڑی آندریا کونسٹینڈ کو نشہ آور چیز پلانے اور ان کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔80 سالہ بل کوسبی نے الزامات… Continue 23reading امریکی عدالت نے اداکار بل کوسبی جنسی زیادتی کے الزام میں مجرم قراردیدیا

بالی ووڈ‘ اداکارہ سونم کپور نے کرینہ کپور کو پسندیدہ ہیروئن قرار دیدیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018

بالی ووڈ‘ اداکارہ سونم کپور نے کرینہ کپور کو پسندیدہ ہیروئن قرار دیدیا

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی سپر سٹار اداکارہ سونم کپور نے کرینہ کپور کو اپنی پسندیدہ ہیروئن قرار دیدیا۔ جمعہ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور ان دنوں کرینہ کپور کے ساتھ فلم ویرے دی ویڈنگ کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔انہوں نے کرینہ کپور خان کو اپنی پسندیدہ ہیروئن قرار… Continue 23reading بالی ووڈ‘ اداکارہ سونم کپور نے کرینہ کپور کو پسندیدہ ہیروئن قرار دیدیا

عمران خان کے پاس کس ملک کی مستقل رہائش کا اجازت نامہ موجود ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2018

عمران خان کے پاس کس ملک کی مستقل رہائش کا اجازت نامہ موجود ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئیر صحافی اظہرجاوید نے انکشاف کیا کہ عمران خان کے پاس برطانیہ میں مستقل رہائش کا اجازت نامہ موجود ہے۔ یہ اجازت نامہ اقامے سے کہیں زیادہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اقامہ ایک معینہ مدت کے لیے ہوتا ہے جبکہ برطانیہ میں مستقل رہائش کا اجازت نامہ ملنے کا مطلب ہے… Continue 23reading عمران خان کے پاس کس ملک کی مستقل رہائش کا اجازت نامہ موجود ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

پارٹی قیادت کیخلاف بیان بازی کرنیوالی ماروی میمن کو (ن) لیگ نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 27  اپریل‬‮  2018

پارٹی قیادت کیخلاف بیان بازی کرنیوالی ماروی میمن کو (ن) لیگ نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی،این این آئی) چئیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ( ن) کی رہنما ماروی میمن جو گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی پارٹی سے نالاں نظر آ تی تھیں اور ٹوئٹر پر کہا تھا اس پارٹی میں بد قسمتی سے صرف… Continue 23reading پارٹی قیادت کیخلاف بیان بازی کرنیوالی ماروی میمن کو (ن) لیگ نے بڑی خوشخبری سنا دی

برطانوی شاہی خاندان کو بڑی خوشخبری مل گئی، ملکہ الزبتھ خوشی سے نہال ہو گئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2018

برطانوی شاہی خاندان کو بڑی خوشخبری مل گئی، ملکہ الزبتھ خوشی سے نہال ہو گئیں

لندن(این این آئی) برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے تیسے بچے کا نام لوئس آرتھر چارلس رکھ دیا۔برطانوی ٹی وی کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں 23 اپریل کو لندن کے سینٹ میری اسپتال میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔شاہی محل کنسنگٹن پیلس کی جانب سے کی گئی… Continue 23reading برطانوی شاہی خاندان کو بڑی خوشخبری مل گئی، ملکہ الزبتھ خوشی سے نہال ہو گئیں