ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ‘ اداکارہ سونم کپور نے کرینہ کپور کو پسندیدہ ہیروئن قرار دیدیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی سپر سٹار اداکارہ سونم کپور نے کرینہ کپور کو اپنی پسندیدہ ہیروئن قرار دیدیا۔ جمعہ کو بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور ان دنوں کرینہ کپور کے ساتھ فلم ویرے دی ویڈنگ کی عکسبندی

میں مصروف ہیں ۔انہوں نے کرینہ کپور خان کو اپنی پسندیدہ ہیروئن قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلم ویرے دی ویڈنگ میں کرینہ کپور کے ساتھ کام کر نے کا تجربہ بہت اچھا رہا اور ہم سب نے مل کر ایک اچھے ماحول میں کام کیا ہے۔فلم یکم جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…