ایران امریکا کی دھمکیوں کی مزاحمت جاری رکھے گا،علی خامنہ ای
تہران(این این آئی)ایرا ن کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلم اقوام پر زوردیا ہے کہ وہ امریکا کے خلاف متحد ہوجائیں، ایران کو ڈرا دھمکا کر مطلب برآری نہیں کی جاسکتی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں علی خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی قوم نے امریکا اور دوسری طاغوتی طاقتوں… Continue 23reading ایران امریکا کی دھمکیوں کی مزاحمت جاری رکھے گا،علی خامنہ ای