ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد تاریخی ملاقات ،کم جونگ ان نے کیسے سرحد عبور کی اور مہمانوں کی کتاب میں کیا تاثرات لکھے؟

datetime 27  اپریل‬‮  2018

شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد تاریخی ملاقات ،کم جونگ ان نے کیسے سرحد عبور کی اور مہمانوں کی کتاب میں کیا تاثرات لکھے؟

سیؤل(آن لائن) شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہوں نے 65 برس بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملا کر تاریخ رقم کردی۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے پیدل جنوبی کوریا کی سرحد عبور کی اور امن کے لیے ہاتھ بڑھایا۔کم جونگ ان اور جنوبی کوریا کے سربراہ مون جے ان کی ملاقات سرحدی علاقے… Continue 23reading شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد تاریخی ملاقات ،کم جونگ ان نے کیسے سرحد عبور کی اور مہمانوں کی کتاب میں کیا تاثرات لکھے؟

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8روپے کمی

datetime 27  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8روپے کمی

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8روپے کمی دیکھی گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 239روپے سے کم ہو کر 231روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ۔ فارمی انڈے دو روپے اضافے سے 88روپے فی درجن ہو گئے۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

datetime 27  اپریل‬‮  2018

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

لندن(این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 7 مئی کو پاکستان آئیں گے میڈیا ر پورٹ کے مطابق 2 سال کے طویل عرصے بعد باکسنگ رنگ میں دبنگ انٹری دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں 7 مئی کو پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

دل کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کی کنجی

datetime 27  اپریل‬‮  2018

دل کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کی کنجی

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) روزانہ کچھ دیر کی ورزش دل کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ کچھ دیر کی جسمانی سرگرمیاں خلیات کو دوبارہ بننے میں مدد دتی ہیں… Continue 23reading دل کو ہمیشہ صحت مند رکھنے کی کنجی

والدین یہ خبر ضرور پڑھیں۔۔مری کے چند مخصوص ہوٹلوں میں پنجاب کے کالجوں سے آنیوالے ٹرپ کیا کام کرتے ہیں، خواتین و مرد اساتذہ اور لڑکے لڑکیوں کے گروپس رات گئے تک کن کاموں میں مصروف رہتے ہیں؟شرمناک انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2018

والدین یہ خبر ضرور پڑھیں۔۔مری کے چند مخصوص ہوٹلوں میں پنجاب کے کالجوں سے آنیوالے ٹرپ کیا کام کرتے ہیں، خواتین و مرد اساتذہ اور لڑکے لڑکیوں کے گروپس رات گئے تک کن کاموں میں مصروف رہتے ہیں؟شرمناک انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مری کےمخصوص ہوٹل سیرو تفریح کی آڑ میں فحاشی و عریانی کو فروغ دینے لگے، پنجاب کے کالجوں سے لڑکے لڑکیوں کے ٹرپس لا کر ان ہوٹلوں میں مخلوط ڈانس پارٹیاں اور میوزک شو کی آڑ میں اساتذہ بچوں کو بے راہ روی کا درس دینے لگے، مری مال روڈ ، پنڈی… Continue 23reading والدین یہ خبر ضرور پڑھیں۔۔مری کے چند مخصوص ہوٹلوں میں پنجاب کے کالجوں سے آنیوالے ٹرپ کیا کام کرتے ہیں، خواتین و مرد اساتذہ اور لڑکے لڑکیوں کے گروپس رات گئے تک کن کاموں میں مصروف رہتے ہیں؟شرمناک انکشاف

پولیس اہلکاروں نے ساتھی لیڈی کانسٹیبل کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،درندوں نے خاتون کوکس طرح بلیک میل کیا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 27  اپریل‬‮  2018

پولیس اہلکاروں نے ساتھی لیڈی کانسٹیبل کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،درندوں نے خاتون کوکس طرح بلیک میل کیا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

چشتیاں(آن لائن)چشتیاں میں ساتھی لیڈی کانسٹیبل سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کے الزام میں 2 پولیس اہلکار گرفتار۔ایف آئی آر کے مطابق تھانہ مدرسہ میں تعینات لیڈی پولیس کانسٹیبل نے الزام عائد کیا کہ ہیڈ کانسٹیبل فہیم نے اپنے ساتھی اے ایس آئی کاشف کے ہمراہ ڈیڑھ ماہ قبل انہیں زیادتی… Continue 23reading پولیس اہلکاروں نے ساتھی لیڈی کانسٹیبل کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،درندوں نے خاتون کوکس طرح بلیک میل کیا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

زیادہ تربوز کھانے کے یہ نقصانات جانتے ہیں؟

datetime 27  اپریل‬‮  2018

زیادہ تربوز کھانے کے یہ نقصانات جانتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم گرما کا آغاز ہوچکا ہے اور درجہ حرارت بڑھنے پر ہر کسی کو ایسی غذاﺅں کی ضرورت ہوتی ہے جو جسم کو ٹھنڈا رکھ سکے اور پانی کی کمی بھی نہ ہونے دے۔ اور جب جسم میں پانی کی مناسب مقدار برقرار رکھنے اور ٹھنڈک پہنچانے کی بات ہو تو تربوز… Continue 23reading زیادہ تربوز کھانے کے یہ نقصانات جانتے ہیں؟

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے لوگ بیمار ہوئے بغیر 100 سے زائد عرصہ زندہ رہتے ہیں ،چینی سائنسدانوں کی تحقیق میں کیا انکشاف سامنے آیا، اس علاقے کے لوگ کیا چیز کھاتے ہیں جو انکی درازی عمر کی وجہ بنا ہوا ہے ؟

datetime 27  اپریل‬‮  2018

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے لوگ بیمار ہوئے بغیر 100 سے زائد عرصہ زندہ رہتے ہیں ،چینی سائنسدانوں کی تحقیق میں کیا انکشاف سامنے آیا، اس علاقے کے لوگ کیا چیز کھاتے ہیں جو انکی درازی عمر کی وجہ بنا ہوا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 1970میں چینی صدر کینسر کےموذی مرض میں مبتلا ہوگئے، صدر نے علاج کرنے والے ڈاکٹر سے کہا کہ میں علاج بعد کرائوں گا پہلے مجھے یہ بتایا جائے کہ کینسر ہوتا کیوں ہے؟یہ وہ سوال ہے جس نے 25سال کی تحقیق کیلئے دروازے کھول دئیے۔ ڈاکٹرز کے جواب سے مطمئن نہ… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے لوگ بیمار ہوئے بغیر 100 سے زائد عرصہ زندہ رہتے ہیں ،چینی سائنسدانوں کی تحقیق میں کیا انکشاف سامنے آیا، اس علاقے کے لوگ کیا چیز کھاتے ہیں جو انکی درازی عمر کی وجہ بنا ہوا ہے ؟

احتجا ج پارلیمنٹ کے اندر رہے تو پریشانی نہیں،باہر احتجاج ہونے سے مسئلہ ہوتا ہے، مریم اورنگزیب

datetime 27  اپریل‬‮  2018

احتجا ج پارلیمنٹ کے اندر رہے تو پریشانی نہیں،باہر احتجاج ہونے سے مسئلہ ہوتا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتجا ج پارلیمنٹ کے اندر رہے تو پریشانی نہیں،باہر احتجاج ہونے سے مسئلہ ہوتا ہے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر احتجاج پارلیمنٹ کے اند ر رہے تو سب کیلئے بہتر ہے،… Continue 23reading احتجا ج پارلیمنٹ کے اندر رہے تو پریشانی نہیں،باہر احتجاج ہونے سے مسئلہ ہوتا ہے، مریم اورنگزیب