جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایران امریکا کی دھمکیوں کی مزاحمت جاری رکھے گا،علی خامنہ ای

datetime 27  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایرا ن کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلم اقوام پر زوردیا ہے کہ وہ امریکا کے خلاف متحد ہوجائیں، ایران کو ڈرا دھمکا کر مطلب برآری نہیں کی جاسکتی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں علی خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی قوم نے امریکا اور دوسری طاغوتی طاقتوں کی ڈرانے دھمکانے اور ہراساں کرنے کی

کارروائیوں کی کامیابی سے مزاحمت کی ہے۔تمام مسلم اقوام کو امریکا اور دوسرے دشمنوں کے خلاف متحد ہوکر اٹھ کھڑے ہونا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ اس طرح کے ریمارکس مسلمانوں کے لیے ایک سبکی اور ہزیمت ہیں ۔ بدقسمتی سے ہمارے خطے میں مسلم اقوام کے درمیان ہی باہمی جنگیں جاری ہیں اور بعض مسلم ممالک کی پسماندہ حکومتیں دوسرے ممالک کے خلاف لڑرہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…