اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

برطانوی شاہی خاندان کو بڑی خوشخبری مل گئی، ملکہ الزبتھ خوشی سے نہال ہو گئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

لندن(این این آئی) برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنے تیسے بچے کا نام لوئس آرتھر چارلس رکھ دیا۔برطانوی ٹی وی کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں 23 اپریل کو لندن کے سینٹ میری اسپتال میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔شاہی محل کنسنگٹن پیلس

کی جانب سے کی گئی ٹوئیٹ کے مطابق ننھے شہزادے کو پرنس لوئس آف کیمبرج کا خطاب دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ننھے شہزادے کے نام میں شامل لوئس، اس کے بڑے بھائی جارج کا درمیانی نام ہے۔ آرتھر، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے والد کنگ جارج ششم کا درمیانی نام ہے جبکہ چارلس بچے کے دادا کا نام ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…