جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

خواجہ آصف کا تکبر ہی انہیں لے ڈوبا،جانتے ہیں بہت سال پہلے اپنی قیادت کو خوش کرنے کیلئے انہوں نے بینظیر کیخلاف کیا کام کیا تھا؟

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو گزشتہ روز بیرون ملک نوکری اور اقامہ کی بنیاد پر تا حیات نا اہل قرار دیا تھا۔اس سے متعلق معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کی نا اہلی سے (ن) لیگ مزید کمزور ہو گی۔کیونکہ خواجہ آصف (ن) لیگ کے فرنٹ مین سمجھے جاتے تھے۔ خواجہ آصف دوسروں پر جملہ بازی بہت کرتے تھے یہاں تک اسمبلی میں

خواجہ آصف نے بینظیر بھٹو پر بھی جملہ بازی کی تھی ۔خواجہ آصف کی یہی ایک خوبی تھی جس کی وجہ سے انہیں (ن) لیگ میں پسند کیا جاتا تھا ۔ اسی بنیاد پر خواجہ آصف کو پروموٹ کیا جاتا تھا۔ہارون الرشید کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کی توہین کرنے کا نتیجہ ہمیشہ غلط نکلتا ہے۔خواجہ آصف کا تکبر ان کو لے ڈوبا ہے۔خواجہ آصف  دوسروں کو انسان نہیں سمجھتے تھے اور آج ان کا تکبر ہی ان کو لے ڈوبا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…