ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

لیونل میسی کو اپنا نام بطور ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کرانے کی اجازت مل گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

لکسمبرگ(آئی این پی) بارسلونا کے ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی کو اپنا نام بطور ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کرانے کی اجازت مل گئی۔لیونل میسی نے 2011 میں اسپورٹس گڈز کی فروخت کیلیے اپنا نام بطور ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کرانے کی کوشش کی تھی، مگر ایک سائیکل ساز کمپنی کی جانب سے اعتراض

سامنے آیا جس کا نام بھی میسی ہی ہے۔ اس طرح وہ 7 برس سے جاری قانونی جنگ جیت گئے۔اب یورپی یونین کورٹ نے سائیکل ساز کمپنی کا اعتراض مسترد کردیا ہے، دونوں ناموں میں معمولی فرق ہے، فٹبالر کے نام میسی میں ایم کے بعد ای جبکہ سائیکل کمپنی کے نام میں ایم کے بعد اے آتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…