بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 30  جنوری‬‮  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کی سکیم کے تحت موسم گرما تک مزید ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت سرکاری جامعات کے پی ایچ ڈی، ایم فل، ماسٹر اور گریجوایٹ طلباء و طالبات میں ایک لاکھ 79ہزار 519لیپ ٹاپ تقسیم… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

صحت کے دو وزیروں کی ایک ساتھ صحت بگڑ گئی ۔۔ خادم اعلیٰ کے بلاوے پر بھی نہ جا سکے

datetime 30  جنوری‬‮  2017

صحت کے دو وزیروں کی ایک ساتھ صحت بگڑ گئی ۔۔ خادم اعلیٰ کے بلاوے پر بھی نہ جا سکے

لاہور (این این آئی)پنجاب کے دونوں وزرائے صحت کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے باعث وہ وزیر اعلیٰ کی طرف سے ترک وفد کے اعزاز میں دئیے گئے ناشتہ کی تقریب میں شریک نہ ہو سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق کا م کی زیادتی کی وجہ سے صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن… Continue 23reading صحت کے دو وزیروں کی ایک ساتھ صحت بگڑ گئی ۔۔ خادم اعلیٰ کے بلاوے پر بھی نہ جا سکے

بھارت میں معروف مندر کے ساتھ سے ایسی پاکستانی چیز بر آمد کہ بھارتی خفیہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں 

datetime 30  جنوری‬‮  2017

بھارت میں معروف مندر کے ساتھ سے ایسی پاکستانی چیز بر آمد کہ بھارتی خفیہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں 

چندی گڑھ (آئی این پی) بھارتی پولیس نے ریاست ہریانہ سے غبارے کے ساتھ بندھے پانچ ہزار کے پاکستانی نوٹ برآمد کرلئے۔ اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست ہریانہ کے ضلع سرسا میں غبار ے کے ساتھ بندھے پانچ ہزار کے پاکستانی نوٹ برآمد کرلئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی نوٹ… Continue 23reading بھارت میں معروف مندر کے ساتھ سے ایسی پاکستانی چیز بر آمد کہ بھارتی خفیہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں 

ٹرمپ کا سات مسلم ممالک کے شہروں کاامریکہ داخلہ بندکرنے کا فیصلہ،قطرائیر ویز نے اہم اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کا سات مسلم ممالک کے شہروں کاامریکہ داخلہ بندکرنے کا فیصلہ،قطرائیر ویز نے اہم اعلان کردیا

دوحہ(آن لائن)قطر ائیرویز نے گزشتہ روز کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک سے پروازوں کی آمد پر پابندی کے حکم نامے کے بعد امریکہ داخلے کیلئے نئے قوانین پر عملدرآمد کیا جائے گا۔خلیجی بیڑے کے ایک ترجمان نے کہا کہ صرف ان مسافروں کو امریکہ لے جایا جائے گا… Continue 23reading ٹرمپ کا سات مسلم ممالک کے شہروں کاامریکہ داخلہ بندکرنے کا فیصلہ،قطرائیر ویز نے اہم اعلان کردیا

آئندہ چند سال میں قابل دماغ پاکستان کے ویزے کیلئے مارے مارے پھریں گے،،ملائشیا کے وزیراعظم کے سابق مشیر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

آئندہ چند سال میں قابل دماغ پاکستان کے ویزے کیلئے مارے مارے پھریں گے،،ملائشیا کے وزیراعظم کے سابق مشیر نے بڑا دعویٰ کردیا

فیصل آباد(آن لائن)پاکستانی نوجوان یقین رکھیں آئندہ چند سال میں دنیا بھر کے قابل دماغ پاکستان کے ویزے کیلئے مارے مارے پھریں گے۔ اس لئے پاکستان کی قدر کریں اس ملک نے ہمیں دنیا بھر میں ممتاز قوم بنایا ہے نوجوان اب ملک کے اچھے وقت کو دیکھنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ مثبت ذہنیت اور اچھے… Continue 23reading آئندہ چند سال میں قابل دماغ پاکستان کے ویزے کیلئے مارے مارے پھریں گے،،ملائشیا کے وزیراعظم کے سابق مشیر نے بڑا دعویٰ کردیا

اوپن یونیورسٹی کے داخلے یکم فروری سے شروع،میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے علاوہ ایف اے /ایف اے سی طلبہ کے لئے نیاپروگرام متعارف کرادیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

اوپن یونیورسٹی کے داخلے یکم فروری سے شروع،میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے علاوہ ایف اے /ایف اے سی طلبہ کے لئے نیاپروگرام متعارف کرادیا

اسلام آباد(آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2017ء کے داخلے پاکستان کے چاروں صوبوں ٗ آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں یکم فروری2017ء سے ایک ساتھ شروع ہوجائیں گے۔میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے علاوہ نئے سمسٹر میں یونیورسٹی نے گریجویٹ طلبہ کے لئے ڈہائی سالہ بی ایڈ پروگرام متعارف کردیاہے جبکہ… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے داخلے یکم فروری سے شروع،میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے علاوہ ایف اے /ایف اے سی طلبہ کے لئے نیاپروگرام متعارف کرادیا

مستقبل میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیدار نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

مستقبل میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیدار نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں پاکستان کو بھی امیگریشن پر پابندی والی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف رائنس پریبس نے امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز کو انٹرویو میں بتایا کہ مستقبل میں اس… Continue 23reading مستقبل میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیدار نے خطرے کی گھنٹی بجادی

خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف چھاگئی،ایسا کام کردکھایا جوپاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا

datetime 29  جنوری‬‮  2017

خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف چھاگئی،ایسا کام کردکھایا جوپاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ کی صوبائی حکومت تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدام کر رہی ہے ،حکومت نے ایک قانونی مسودہ تیار کیا ہے جس کے تحت صوبے کے تعلیمی اداروں میں پرائمری سے سیکنڈری تک تعلیم کو لازمی قرار… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف چھاگئی،ایسا کام کردکھایا جوپاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماکے پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے آصف علی زرداری سے خفیہ رابطے،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماکے پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے آصف علی زرداری سے خفیہ رابطے،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

مظفرآباد(این این آئی) تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ایک بار پھر شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے خفیہ رابطہ‘ واپسی کی بھاری قیمت دینے کی آفر‘ پیپلزپارٹی نے سوچ بچار سمیت چیئرمین بلاول بھٹو اور دیگر سینئر رہنماؤں سے مشاورت کا وقت مانگ لیا جبکہ آئندہ چند روز میں پانامہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم ترین رہنماکے پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے آصف علی زرداری سے خفیہ رابطے،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا