وسیم اکرم،رمیز راجہ ،محمد یوسف قومی ٹیم کے نئے کپتان کیلئے ایک ہی نام پر متفق
اسلام آباد(آئی این پی)سابق کرکٹرز نے اظہر علی کے بعدسرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کے کپتان کیلئے بہترین چوائس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کلچر تینوں فارمیٹس کے الگ الگ کپتان نہیں چل سکتے،پی سی بی کے پاس تینوں فارمیٹس کی کپتانی کیلئے سرفراز احمد کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ سابق کپتان… Continue 23reading وسیم اکرم،رمیز راجہ ،محمد یوسف قومی ٹیم کے نئے کپتان کیلئے ایک ہی نام پر متفق