پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

فلسطین کے صدرمحمود عباس کل2روزہ دورے پرپاکستان آئینگے ،ترجما ن دفترخارجہ

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفترخارجہ کے ترجما ن نے کہاہے فلسطین کے صدرمحمود عباس کل2روزہ دورے پرپاکستان آرہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فلسطینی صدرمحمودعباس کے ہمراہ 5فسلطینی سفیروں کے علاوہ 17رکنی وفد بھی ہوگا۔ فلسطینی صدرمحمودعباس کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرینگے اوراس کے بعد ایک تقریب کاانعقاد بھی کیاجائے اوراس میں فلسطینی سفارتخانے کی نئی عمارت کاافتتاح بھی کیاجائے گا۔ فلسطین کانیاتعمیرہونے والاسفارتخانہ ڈپلومیٹک انکلوژزمیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے